کراچی :(اے پی پی)کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمتوں سے متعلق دائر درخواست پر رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرادی۔دودھ کی قیمتوں سے متعلق دائر درخواست کی سماعت چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔ اس موقع پر کمشنر کراچی نے رپورٹ جمع کراتے ہوئے عدالت […]
خبرنامہ سندھ
سندھ ہائیکورٹ میں دودھ کی قیمت سے متعلق درخواست کی سماعت،رپورٹ جمع
-
سندھ حکومت نے پی ایم ڈی سی قوانین کے برخلاف افسر کو ترقی دیدی
کراچی : (اے پی پی)حکومت سندھ نے پی ایم ڈی سی کے قوانین کے برخلاف 17 گریڈ کے افسر کو گریڈ20 میں ترقی دے کرجناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر تعینات کردیا۔17 گریڈ کے افسر ڈاکٹرعلم الدین شیخ کورنگی نمبر 5 میں سندھ گورنمنٹ اسپتال کے میڈیکل آفیسر ہیں،انہیںگریڈ میں 20 میں ترقی دے […]
-
اختر کالونی میں فائرنگ ایک شخص زخمی، گلشن تھانے پر کریکر حملے کا مقدمہ درج
کراچی:(اے پی پی)کراچی کے علاقے اختر کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا اور گلشن اقبال تھانے پر کریکر حملے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔ گلشن اقبال تھانے پر کریکر حملے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے، مقدمے میں انسداد دہشت گردی، دھماکہ خیز مواد […]
-
کراچی :محکمہ اینٹی کرپشن نے گرفتایوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
کراچی:(اے پی پی)کراچی میں محکمہ اینٹی کرپشن نے گرفتایوں کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑدیئے،2015ء سے فعال ہونے والی اینٹی کرپشن اب تک 170سے زائد ملزمان گرفتار کرچکی ہے۔ چھاپوں اور گرفتاریوں سے متعلق حاصل شدہ دستاویزات سے پتا چلا ہے کہ کراچی میں گزشتہ تین ماہ میں اینٹی کرپشن نے مختلف محکموں کے دفاتر […]
-
حیدرآباد میں ایم کیو ایم کے کارکنوں کی ریلیاں
حیدرآباد:(اے پی پی) حیدرآباد میں ایم کیو ایم کے کارکنوں نے اپنے قائد سے اظہار یک جہتی کے لیے مختلف مقامات سے ریلیاں نکالیں۔ایم کیو ایم کے کارکنوں نے شہر کے مختلف مقامات سے ریلیاں نکالی،تمام ریلیاں پریس کلب کے سامنے جمع ہوئیں،پریس کلب کے سامنے منعقد اجتماع میں اراکین اسمبلی،ارکان رابطہ کمیٹی اور کارکنوں […]
-
مصطفیٰ کمال کی حمایت میں لاہور میں اشتہاری مہم کا آغاز
لاہور:(اے پی پی)ایم کیو ایم کے سابق رہنما مصطفی کمال کے نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کرنے کے بعد لاہور میں ان کی حمایت میں اشتہاری مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ شہر کی اہم شہراہوں اور چوکوں میں مصطفیٰ کمال کی تصاویر والے پوسٹر اور بینرز باقاعدہ آویزاں ہیں۔ پوسٹرز پر مصطفیٰ کمال کی […]