حیدرآباد:(اے پی پی)مصطفیٰ کمال حیدرآباد پہنچ گئے اور اپنی پارٹی کے دفتر کا افتتاح کردیا، خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم ان کے پیروکار نہیں جنہوں نے پڑھے لکھے نوجوانوں کو ٹارگٹ کلر بنایا۔ حیدرآبادپہنچنےپرمصطفی کمال کاکہناتھاکہ ہم نے اپنی دو نسلوں کو کٹوادیا،دوسرے کے پیسوں سے یونی ورسٹی بنوانے اور کریڈٹ […]
خبرنامہ سندھ
مصطفیٰ کمال نے حیدرآباد میں پارٹی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
کراچی:جوہرچورنگی پر فلیٹوں پرچھاپے،3افراد زیرحراست
کراچی(اے پی پی)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جوہرچورنگی پر واقع 3فلیٹوں پرپولیس نے چھاپے مار کر 3افراد کو حراست میں لیا ہے۔چھاپہ ملنے والی اطلاعات پر مارا گیا۔گرفتار افراد سے پولیس نے پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔
-
سندھ کے کئی شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن
کراچی:(اے پی پی)ٹنڈو محمد خان میں کچی شراب پینےسے 55افراد کی ہلاکت کے بعد سندھ کے کئی شہروں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاونٔ شروع کردیاگیا ہے اور کئی گرفتاری بھی عمل میں آئی ہیں ۔ ٹنڈو محمد خان کے مختلف علاقوں میں اتوار کو کچی شراب پینےسے 100سے زائد افراد متاثر ہوئے جن […]
-
اینٹی نارکوٹکس فورس کی سکھرمیں کارروائی بھاری مقدار میں چرس برآمد
کراچی:(اے پی پی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے سکھر میں مختلف کارروائیوں میں 2 افراد کوگرفتار کرکے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی۔ جمعرات کو اے این ایف کے ترجمان نے”اے پی پی” کو بتایا کہ اے این ایف نے سکھر بس اڈے پر چھاپہ مارکر ملزم عبدالمجید ولد کریم بخش کو گرفتار […]
-
پاک سرزمین پارٹی کا حیدرآباد میں سیاسی دفتر قائم
حیدرآباد:(اے پی پی)پاک سر زمین پارٹی نے حیدرآباد میں سیاسی دفتر قائم کردیا، دفتر کا افتتاح آج شام کیا جائے گا۔ پاک سرزمین پارٹی نے کراچی کے بعد حیدرآباد میں اپنا دفتر قائم کردیا ہے۔ دفتر حیدرآباد لطیف آباد یونٹ نمبر 6 کے بلاک ڈی میں قائم کیا گیا ہے۔ جس کا افتتاح آج شام […]
-
مصطفی کمال نے بچہ پارٹی کانام رکھ لیا لیکن کان میں اذان ہم دیں گے: فاروق ستار
اسلام آباد:(اے پی پی)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ کمال نے اپنی بچہ پارٹی کا نام تو رکھ لیا لیکن کان میں اذان ہم ہی دیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم سے منحرف ہو کر نئی […]