کراچی:(اے پی پی)ایم کیو ایم کے باغی رہنما انیس قائم خانی نے کمال ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کسی وکٹ گرانے کا اعلان تو نہ کیا مگر اندرون سندھ جانے کا عندیہ دے دیا، انیس قائم خانی کہتے ہیں کہ حیدر آباد میں کرائے پر دفتر حاصل کر لیا ہے، اگلے ہفتے […]
خبرنامہ سندھ
انیس قائم خانی کا اندرون سندھ کی وکٹیں گرانے کا اعلان، حیدر آباد میں دفتر لے لیا
-
کراچی: لیاری گینگ وار کی سہولت کار 6 خواتین گرفتار
کراچی:(اے پی پی)کراچی میں پولیس نے لیاری گینگ وار کی سہولت کاری کے الزام میں چھ خواتین کو گرفتار کر لیا ، گلشن اقبال سے اسٹریٹ کرمنل پکڑا گیا ۔ پولیس نے لیاری گینگ وار کے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر لیاری سے چھ خواتین کو گرفتار کر لیا ۔ ان پر گینگ وار کی […]
-
کراچی: مقتول پروفیسرڈاکٹر شکیل اوج کےگھر آگ لگ گئی
کراچی(اے پی پی)کراچی یونیورسٹی کے مقتول پروفیسرڈاکٹر شکیل اوج کےگھرمیں آگ بھڑک اٹھی۔ مقتول پروفیسر اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کے گھر میں آگ لگائی گئی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس سے قبل بھی ان کی گاڑی پر حملہ ہوچکاہے۔ فائر بریگیڈ کےعملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو […]
-
پچیس دن میں 20 افراد قتل، لاشیں دریائے سندھ میں بہا دی گئیں
کالا باغ:(اے پی پی)دریائے سندھ سے آج مزید 2 لاشیں برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد گزشتہ پچیس روز میں دریائے سندھ سے ملنے والی لاشوں کی تعداد 20 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ تین ہفتوں سے جناح بیراج پر دریائے سندھ سے ملنے والی لاشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ لاشیں خیبر […]
-
کراچی :اپنی دادی کو قتل اور گھر میں ڈکیتی کرنے والا گرفتار
کراچی:(اے پی پی)کراچی میں سنگ دل پوتا پیسوں کے لالچ میں قاتل بن گیا، ڈکیتی کے دوران اپنی دادی کو قتل اور دادا کو زخمی کرنے والے پوتے کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔23فروری کو کینٹ میں ایک گھر سے 70 سالہ خاتون کی لاش ملی جبکہ شدید زخمی حالت میں ملنے والے خاتون کے […]
-
کراچی: 2 دن پہلے مقابلےمیں ماراجانے والا داعش کا کمانڈر نکلا
کراچی:(آئی این پی)داعش پاکستان کا آپریشنل کمانڈر کامران گجر پولیس مقابلے میں مارا گیا ، ملزم پولیس ، رینجرز اہلکاروں اور سیاسی کارکنوں کے قتل سمیت بم حملوں میں بھی ملوث ہے – ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ وفاقی ادارے کی اطلاع پرسی آئی اے کراچی اور پولیس […]