کراچی(اے پی پی)سندھ ہائیکورٹ نے چکرا گوٹھ حملہ کیس کے ملزم قاسم کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ چکرا گوٹھ کیس کے ملزم قاسم کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست اس کی اہلیہ کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔درخواست گزار کنول قاسم نے مؤقف اختیار کیاتھا […]
خبرنامہ سندھ
چکرا گوٹھ حملہ کیس: ملزم قاسم کو اسپتال منتقل کرنے کا حکم
-
بھارت سے رہا ہونے والے 9ماہی گیر کراچی پہنچ گئے
کراچی:(اے پی پی)بھارت سے رہا ہونے والے9 ماہی گیر لاہور سے کراچی کینٹ اسٹیشن پہنچ گئے ،جن میں سے 6 کا تعلق کراچی اور 3 کا تعلق ٹھٹھہ سے ہے ۔ بھارت سے رہا ہونے والے 9 ماہی گیر لاہور سےآج صبح کراچی کینٹ اسٹیشن پر پہنچ گئے۔رہا ہونے والے ماہی گیروں نے میڈیا سے […]
-
سندھ پولیس میں کروڑوں روپے کی بدعنوانی کی تحقیقات کا آغاز
سندھ: (اے پی پی)قومی احتساب بیورو نے سندھ پولیس میں ایک ارب چالیس کروڑ روپے کی بدعنوانی کی تحقیقات کا آغاز کردیا، سابق آئی جی سندھ سمیت اکہتر افسران کو بیان کیلئے طلب کرلیا گیا، اکیس مارچ سے روز چودہ افسر دوپہر ایک بجے بیان قلمبند کرانے جائیں گے۔ منی لانڈرنگ، کرپشن، بدعنوانی اور سنگین […]
-
میرا مقابلہ جس لیڈر سے ہے وہ مکمل صحت مند ہیں، مصطفی کمال
کراچی:(اے پی پی)ایم کیو ایم کے منحرف رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ میرا مقابلہ جس لیڈر سے ہے وہ مکمل صحت مند ہیں ۔کینیڈا میں وڈیوکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہا کہ اب مجھے موت سے ڈر نہیں لگتا ۔ اسی لیے سچ بول رہا ہوں ۔موت ٹارگٹ کلرز سے […]
-
قحط زدہ تھر میں مزید 6 بچے سائیں سرکار کی بے حسی کی بھینٹ چڑھ گئے
مٹھی:(اے پی پی) قحط غربت اور غذائی کمی کے شکار صحرائے تھر میں آج مزید 6 بچے زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد رواں ماہ فوت ہونے والے بچوں کی تعداد 124 ہوگئی ہے۔ قحط، غذائی قلت، وبائی بیماریوں اور بنیادی صحت کی ناکافی سہولتوں جیسے مسائل سے دوچار سندھ کے ضلع تھر […]
-
معظم علی کو قاتل کیوں کہا؟ ملزم کی اہلیہ نے مصطفیٰ کمال کو لیگل نوٹس بھجوا دیا
اسلام آباد:(اے پی پی)مصطفیٰ کمال مشکل میں پڑ گئے، معظم علی کو قاتل کہنے پر قانونی نوٹس جاری ہو گیا، معظم علی کی اہلیہ نے ان سے میڈیا پر معافی مانگنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ عمران فاروق کیس میں گرفتار ملزم معظم علی کی اہلیہ سعدیہ بانو نے نوٹس میں کہا ہے کہ مصطفیٰ […]