کراچی:(اے پی پی)منگھوپیر میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا جبکہ کراچی کےعلاقوں ملیراورغریب آبادمیں قانون نافذ کرنےوالے اداروں نے کارروائی کرکے 10مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق منگھوپیر میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا ہے، ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں رینجرز […]
خبرنامہ سندھ
کراچی:منگھوپیر میں مقابلہ ملزم ہلاک،مختلف علاقوں سے 10 گرفتار
-
جج کے گھراور رینجرز پر حملے ایک سلسلے کی کڑی ہیں:ڈی جی رینجرز
کراچی (اے پی پی)ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کا کہناہے کہ کراچی میں جسٹس نذر اکبر کے گھر پر حملہ،رینجرز چیک پوسٹوں پر حملے کے سلسلے کی کڑی ہے۔رینجرز اور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزمان کا سراغ لگالیاگیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں […]
-
کراچی:23 مارچ کو پارٹی کے نام، منشور اور نظریے کا اعلان کریں گے:رضا ہارون
کراچی:(اے پی پی)متحدہ قومی موومنٹ سے الگ ہونے والے رضا ہارون نے کہا ہے 23 مارچ کو سیاسی جماعت کے نام، منشور اور نظریے کااعلان کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رضا ہارون نے کہا کہ 23 مارچ کو پاکستانی کی تعمیر وترقی کی پہلی اینٹ رکھی جائے گی۔ ایم کیو ایم […]
-
کراچی:ایف آئی اےکرائم سرکل کی کارروائی،4ملزمان گرفتار
کراچی(اے پی پی)کراچی میں ایف آئی اےکرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے 4ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے جعلی دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ قبضے میں لی گئی دستاویزات میں تعلیمی اداروں کی ڈگریاں بھی شامل ہیں۔
-
کراچی:غریب آباد میں سرچ آپریشن، 5مشتبہ افراد زیر حراست
کراچی:(اے پی پی)کراچی کے علاقے غریب آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کیا ہے جس کے دوران 5مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن اس حوالے سے اہم اطلاعات ملنے پر کیا، جبکہ حراست میں لیے گئے افراد سے تفتیش کی جارہی […]
-
کراچی:موبائل فون چھیننے کی وارداتیں روکنے کیلئے خصوصی یونٹ بنے گا
کراچی(اے پی پی)آئی جی سندھ نے موبائل فون چھیننے کی وارداتوں پر قابو پانے کے لیے خصوصی یونٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں پولیس افسران سے سفارشات طلب کرلی گئی ہیں۔ بس بھئی بس،بہت ہوگیا،کراچی کی سڑکوں پر لوٹ مار کرنے والے اب اپنی خیر منائیں،کیونکہ اینٹی موبائل اسنیچ اینڈ تھیفٹ یونٹ […]