کراچی:(ملت آن لائن) رکشے، ٹھیلے اور فالودے والے کے اکاؤنٹس میں کروڑوں، اربوں روپے کی موجودگی کے انکشاف کے بعد کراچی کے ویلڈر کے نام دبئی میں جائیداد نکل آئی، جو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے پر اس بات پر حیران ہے کہ اس کا کراچی میں […]
خبرنامہ سندھ
کراچی کے ویلڈرکے نام دبئی میں جائیداد نکل آئی، ایف آئی اے نوٹس پر حیران پریشان
-
سندھ میں سٹی اسکول اور بیکن ہاؤس اسکول کی رجسٹریشن معطل
محکمہ تعلیم سندھ نے سٹی اسکول اور بیکن ہاؤس اسکول کے سندھ بھر میں قائم کیمپسز کی رجسٹریشن معطل کر دی ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق فیسوں کے معاملے پر عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر سٹی اسکول کے 56 کیمپسز اور بیکن ہاؤس اسکول کے 65 کیمپسز کی رجسٹریشن معطل کی گئی […]
-
لاپتا افراد کا معاملہ، پیش رفت نہ ہونے پر پولیس افسران کو جیل بھیجیں گے
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ لاپتا افراد کے معاملے میں پیش رفت نہ ہونے پر پولیس افسران کو جیل بھیجیں گے۔ سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے لاپتا افراد کے معاملے پر کیس کی سماعت کی۔ اس دوران عدالت نے پولیس کی جانب سے […]
-
نیپرا نے بجلی کے حالیہ بریک ڈاؤن پر کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی
اسلام آباد:(ملت آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے حال ہی میں کراچی میں ہونے والے بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کا نوٹس لے لیا اور کے الیکٹرک کو فوری طور پر اس حوالے سے تفصیلی رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کردی۔ نیپرا کی جانب جاری سے بیان میں کہا گیا کہ انہوں نے […]
-
کراچی میں صبح سویرے ٹھنڈی ہواؤں اوردھند کاراج
کراچی:(ملت آن لائن) جلھساتی ہوئی دھوپ کے بعد بالآخر ٹھنڈی ہواؤں نے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کا بھی رخ کرلیا اور صبح سویرے چلنے والی ٹھنڈی ہواؤں اور دھند نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں بھی سردی آن پہنچی۔ بدھ کی صبح شہر میں ٹھنڈی ہواؤں اور دھند سے […]
-
سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائرکردی
کراچی:(ملت آن لائن) سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے زمین کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے درخواست دائر کردی۔ قائم علی شاہ کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں ضمانت کے لیے درخواست دائر کی گئی جس میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ قومی احتساب بیورو […]