کراچی:(اے پی پی)آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ نے پولیس افسران سے اسٹریٹ کرائمز کی روک تھام کے لئے اینٹی موبائل اسنیچ اینڈ تھیفٹ یونٹ بنانے کے لیے سفارشات طلب کرلیں۔ کراچی میں آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ کی زیر صدارت پولیس کے اعلٰی افسران نے شرکت کی، اجلاس میں کراچی میں امن و […]
خبرنامہ سندھ
کراچی پولیس میں اینٹی موبائل اسنیچ اینڈ تھیفٹ یونٹ بنانے کے لیے سفارشات طلب
-
کراچی: ڈیفنس فیز5میں دستی بم حملےکامقدمہ درخشاں تھانےمیں درج
کراچی(اے پی پی)کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز5میں ہونے والے دستی بم حملے کا مقدمہ درخشاں تھانے میں درج کرلیا گیا۔ڈیفنس میں گزشتہ رات سندھ ہائی کورٹ کےجج جسٹس نذراکبر کے گھر کے باہر نامعلوم ملزمان کی جانب سے حملہ کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ جسٹس نذر اکبر کے سیکیورٹی گارڈ عبدالستار کی مدعیت […]
-
کراچی:کورنگی کی فیکٹری میں آگ لگ گئی
کراچی(اے پی پی)کراچی کے علاقے کورنگی کے ابراہیم حیدری گوٹھ میں واقع ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فائربریگیڈحکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ گاڑیاں اور عملہ آگ بجھانے کیلئے روانہ ہوگیا ۔ فائربریگیڈ عملہ آگ بجھانے کی کارروائی میں مصروف ہے، فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ اور اس سے ہونے والے […]
-
مصطفیٰ کمال اور ساتھیوں کی کراچی میں جلسے کی تیاریاں شروع
کراچی(اے پی پی)کراچی میں مصطفی کمال نے منگل کوکوئی وکٹ تونہیں گرائی مگر باغِ جناح میں جلسے کی تیاریاں شروع کردیں۔ انیس قائم خانی کہتے ہیں،ان کے پاس سیکٹر اور یونٹ نہیں مگر ہزاروں عام لوگ ساتھ ہیں،جلسہ منظم اور بڑا ہوگا۔ انیس قائم خانی نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ 3مارچ کے […]
-
کراچی:مختلف علاقوں سے 7ملزمان گرفتار ،مغوی بچہ بازیاب
کراچی(اے پی پی)پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے 7ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ایک مغوی بچہ بازیاب کرالیا۔صدرکے علاقے پریڈی میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔قائد آباد میں پولیس […]
-
کراچی:پولیس اورمظاہرین کے مذاکرات کامیاب،یونیورسٹی روڈ پر احتجاج ختم
کراچی (اے پی پی)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں یونیورسٹی روڈ پر کیا جانے والا احتجاج پولیس اورمظاہرین کے مذاکرات کامیاب ہونےپر ختم کردیاگیاہے۔ اس سے قبل سفاری پارک کےاطراف میں پولیس کارروائیوں اور گرفتاریوںکے خلاف علاقہ مکین احتجاج کر رہے تھے،مشتعل افراد نے یونیورسٹی روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا تھا۔کامیاب مذاکرات […]