کراچی: (اے پی پی)وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے کورکمانڈر کراچی لیفٹنٹ جنرل نوید مختارنے ملاقات کی اور صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر اطمینان کا اظہارکیا ۔ترجمان وزیر اعلی ہائوس کے مطابق وزیراعلی سیدقائم علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹنٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی، ملاقات میں امن وامان […]
خبرنامہ سندھ
وزیر اعلیٰ سندھ سے کور کمانڈر کراچی کی ملاقات
-
سندھ میں پنجاب کی طرز کا حقوق نسواں قانون لائینگے:سراج درانی
اسلام آباد (اے پی پی)اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نےپنجاب کی طرز پر سندھ میں بھی تحفظ حقوق نسواں قانون لانےکا اعلان کر دیا، کہتے ہیں قانونی تبدیلیاں لانے کی اشد ضرورت ہے۔ پاکستان میں نامزد برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کہتے ہیں کہ پاکستان میں جمہوری نظام کے باعث اب ادارے جواب دہ […]
-
لیاری کی لڑکیاں۔۔۔باکسنگ میدان میں۔۔۔تصاویر کی زبانی
کراچی:(اے پی پی)کراچی کے علاقے لیاری میں پاکستان کی نوجوان لڑکیوں کا ایک باکسنگ کلب بھی ہے، جہاں صنف نازک باکسنگ کے میدان میں میڈلز جیتنے کی خواہش میں گھنٹوں پریکٹس کرتی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹر نے چند دن قبل گینگسٹرز کے حوالے سے مشہور علاقے لیاری میں باکسنگ کی تربیت لیتے لڑکیوں […]
-
کراچی میں اس سال سونا لوٹنے کی سب سے بڑی واردات
کراچی(اے پی پی)کراچی میں 6 مسلح ڈاکو طارق روڈ پر واقع جیولری شاپ سے 24 کلو سونے سے بنے زیورات لوٹ کر لے گئے، سی سی ٹی وی فوٹیج میں ڈاکووں کو تھیلے میں زیورات بھرتے اور ہاتھ اوپر کئے مالکان کو آہیں بھرتے صاف دیکھا جاسکتا ہے۔ کوئی بھری پُری، چکمتی دمکتی اور لشکارے […]
-
کراچی:لانڈھی مجیدکالونی میں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق
کراچی(اے پی پی)کراچی کے علاقے لانڈھی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان نے لانڈھی کی مجیدکالونی میں ایک شخص پر فا ئرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا۔ ملزمان باآسانی فرار ہوگئے،واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مقتول کی لاش کو ایمبولینس […]
-
حلقہ 59 گولارچی کے 37 پولنگ اسٹیشنوں پرآج ضمنی انتخاب
بدین(اے پی پی)ضلع بدین میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ 59گولارچی کے37 پولنگ اسٹیشنوں پرآج ضمنی انتخاب ہورہاہے۔ ضمنی انتخاب کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ الیکشن کمیشن نے تمام پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دے دیا ۔ ضلع بدین میں سندھ اسمبلی کی نشست 59گولارچی میں پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوگا […]