خبرنامہ سندھ

متحدہ 18 مارچ کو یوم تاسیس پربھرپورعوامی قوت کا مظاہرہ کریگی

  • کراچی(اے پی پی)متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے 18 مارچ کو بھرپور عوامی طاقت کے مظاہرے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس میں ایک اہم شخصیت کی شمولیت کا اعلان بھی متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کا 18 مارچ کو یوم تاسیس کے موقع پر بھرپور عوامی قوت کا مظاہرہ کرے […]

  • کراچی:بلوچ کالونی میں پولیس آپریشن ، 25 مشتبہ افراد زیر حراست

    کراچی(اے پی پی)کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 25 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق مطلوب ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر بلوچ کالونی میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ گھر گھر تلاشی کے دوران 25 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے تھانے […]

  • ایم کیوایم جدہ اورریاض کے حوالے سے خبریں بےبنیاد ہیں، ترجمان

    کراچی(اے پی پی)ایم کیوایم نے اپنی جدہ اورریاض کی شاخوں کی تحریک سےبیوفائی کرنے والوں کی حمایت کی خبروں کو بےبنیاد قراردیا ہے ۔ متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم جدہ اورریاض کی شاخوں کی تحریک سےبے وفائی کرنے والوں کی حمایت کی خبریں بےبنیاد ہیں۔ ترجمان ایم کیوایم کی […]

  • ایم کیو ایم جدہ اور ریاض شاخوں کا مصطفیٰ کمال کی حمایت کا اعلان

    جدہ(اے پی پی)متحدہ قومی موومنٹ کےایک کے بعد ایک اہم ارکان تنظیم چھوڑ کر مصطفیٰ کمال کے گروپ میں شامل ہورہے ہیں اب ایم کیو ایم جدہ اور ریاض کی شاخوں نے مصطفیٰ کمال کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم جدہ اور ریاض کی شاخوں کی مصطفیٰ کمال کی […]

  • شاہراہِ فیصل کراچی پرپانی جمع، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

    کراچی(اے پی پی)شاہراہِ فیصل کراچی پرپانی جمع ہونے کے باعث گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ لائنز ایریا میں واٹر پمپ بند کرا دیا گیا، سڑک پر پانی کی آمد رک گئی۔ کراچی میں شاہراہ فیصل پر ایف ٹی سی کے قریب پانی کی پائپ لائن پھٹنے کے باعث پانی جمع ہونے سے گاڑیوں کی قطاریں […]

  • کراچی :ایم کیو ایم رہنما کنورنوید سے رینجرز کی 6 گھنٹے پوچھ گچھ

    کراچی(اے پی پی)ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل کو رینجرز نے تفتیش کے لیے طلب کر لیا، 6 گھنٹے تک سوالات کیے۔ ایم کیوایم رکن قومی اسمبلی اور رابطہ کمیٹی کنور نوید جمیل کو تفتیش کے لیے رینجرز ہیڈکوارٹرز طلب کیا گیا،کنور نوید جمیل سے تفتیش 6 […]