کراچی(اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما جہاں ایک ایک کرکے بیرون ملک سے پاکستان واپس آرہے ہیں وہیں، ایم کیوایم کے حالیہ اراکین، ایک ایک کرکے بیرون ملک روانہ ہونا شروع ہوگئےہیں۔ یہ ماجرا کیا ہے؟ کوئی انجانا دباؤ؟ یا پھر پارٹی کی نئی حکمت عملی؟ایم کیوایم کے اہم اراکین، ایک ایک […]
خبرنامہ سندھ
سابق ایم کیو ایم رہنماؤں کی وطن واپسی،اہم ارکان بیرون ملک روانہ
-
کراچی:منگھوپیر میں رینجرز سے مقابلہ،4دہشت گرد ہلاک
کراچی(اے پی پی)کراچی میں رینجرز نے دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی۔ منگھوپیر میں رینجرز سے مقابلے میں چار دہشت گرد مارے گئے۔ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خفیہ اطلاع پر منگھوپیر سلطان آباد میں ایک مکان پر چھاپا مارا گیا، جہاں موجود دہشت گردوں نے رینجرز […]
-
ہماری جنگ ہر قسم کےکچرےسےہے:وسیم اختر
کراچی:(اے پی پی)ایم کیو ایم کے رہنما اور کراچی کے نامزید میئر وسیم اختر نے کہا ہے کہ ہماری جنگ کچرےسےہےچاہے وہ کسی بھی قسم کاہو، اللہ تعالی ان کی پارٹی کی صفائی کررہاہے۔ میڈیا سے گفتگومیں وسیم اختر کا کہنا تھا کہ ایک طرف وہ شہر کی صفائی کررہےہیں تودوسری طرف ان کی پارٹی […]
-
نیب نے سندھ پولیس میں کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کردیا
کراچی( اے پی پی )نیب نے سندھ پولیس میں کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، نیب حکام نے تحقیقات کا آغاز کراچی سینٹرل پولیس کےآفس سے کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب افسران نے کراچی سینٹرل آفس پہلن کر کرپشن سے متعلق ریکارڈ قبضے میں لینا شروع کردیا ہے، سپریم کورٹ میں پیش […]
-
کراچی میں 70 فیصد جرائم کم ہوگئے، اے آئی جی مشتاق مہر
کراچی( اے پی پی )ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہرنے کہا ہے کہ کراچی میں جرائم میں70فیصدکمی ہوئی ہے،جرائم میں مزیدکمی کےلیےٹیکنالوجی کااستعمال بڑھارہےہیں۔ کراچی میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہرنے کہا ہے کہ صنعتی علاقوں میں جرائم روکنے کےلیےجلدنئی گاڑیاںپولیس کو دی جائیں گی۔ ایڈیشنل آئی جی کا مزید کہنا […]
-
سرفراز مرچنٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کو تحریری جواب بھجوا دیا
لندن (آئی این پی)پاکستانی تاجر سرفراز مرچنٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کو تحریری جواب بھجوا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پیر کو منی لانڈرنگ کیس میں پاکستانی تاجرسرفراز مرچنٹ نے ایف آئی اے کو تحریری جواب بھجوا دیا جس میں کہا گیا کہ میں محب وطن پاکستانی کی حیثیت سے مکمل […]