کراچی(اے پی پی)ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ایک دریا ہے اور دریا سے قطرے نکل جانے سےکوئی فرق نہیں پڑتا۔ فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم سے کسی کے نکل جانے سے فرق نہیں پڑتا جس طرح سمندر سے ایک دو بالٹی پانی نکالنے […]
خبرنامہ سندھ
ایم کیو ایم ایک دریا ہے، کسی کے نکلنے سے فرق نہیں پڑتا:فاروق ستار
-
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فیصل سبزواری امریکا روانہ
کراچی:(اے پی پی)متحدہ قومی موومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل سبزواری امریکا روانہ ہوگئے۔ فیصل سبزواری قیادت سے اجازت لے کر امریکا روانہ ہوئے جب کہ متحدہ قومی موومنٹ کے ایم پی اے کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ وہ ذاتی مصروفیات کے باعث امریکا روانہ ہوئے۔ ایم کیو ایم کے منحرف رہنما اور […]
-
سرفرازمرچنٹ کی ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے سے معذرت
کراچی(اے پی پی)سرفراز مرچنٹ نے منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے 15 مارچ کو ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کرلی ہے۔ سرفراز مرچنٹ نے کہا ہے کہ جب تک ایف آئی اے تحقیقات کے تمام زاویوں کو درست سمت میں نہیں لاتی بیان ریکارڈ نہیں کراؤں گا۔ انہو ں نے مزید […]
-
کراچی: القاعدہ کے مبینہ رکن ڈاکٹر عثمان کیخلاف چالان پیش
کراچی (اے پی پی)تھانا پریڈی پولیس نے القاعدہ کے مبینہ رکن ڈاکٹر عثمان کے خلاف کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں چالان پیش کردیا۔انسداد دہشتگردی عدالت کے منتظم جج نے چالان منظورکرتے ہوئے متعلقہ عدالت کو بھجوادیا۔ ڈاکٹر عثمان کے خلاف پیش کیے گئے چالان کے مطابق ملزم ڈاکٹر عثمان کراچی میں شہریوں سے دہشتگرد […]
-
کراچی میں لاپتہ شہریوں کی بازیابی کیلئے 3 دن میں جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم
کراچی:(اے پی پی) سندھ ہائی کورٹ نے 60 سے زائد لاپتہ شہریوں کی بازیابی کے لئے 3 روز میں جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس عرفان سعادت خان نے کراچی کے مختلف علاقوں سے لاپتہ ہونے والے 60 سے زائد شہریوں کی بازیابی کے لئے […]
-
ایم کیو ایم رہنما رضا ہارون دبئی سے کراچی پہنچ گئے
کراچی (آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور سابق صوبائی وزیررضا ہارون نجی ایئرلائن کی پرواز سے آج صبح دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔ کراچی ایئرپورٹ جیونیوز سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے رضا ہارون نے کہا کہ ابھی مستقبل کے لائحہ عمل کے حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتا، کوئی بات ہوگی تو میڈیا […]