کراچی(آئی این پی)سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی محکمہ داخلہ کو لاپتا افراد کی جے آئی ٹی کی تشکیل پر 3روز میں عملدرآمد کا حکم دے دیا۔5سے زائد لاپتا افراد کی بازیابی کی درخواستوں کی سماعت جسٹس عرفان سعادت کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔ درخواستوں میں مؤقف اختیارکیا گیا تھا کہ دانش ،ایازاور فیض […]
خبرنامہ سندھ
سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی درخواستوں کی سماعت
-
سندھ بھر میں 44 ڈی ایس پیز عہدوں سے فارغ کردیے گئے
کراچی(آئی این پی )سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ بھر میں 44 ڈی ایس پیز کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہٹائے گئے افسران انسپکٹر تھے، تاہم شولڈر پروموشن پر ڈی ایس پی کے عہدوں پر تعینات تھے۔ عدالت کے حکم پر پہلے مرحلے میں شولڈر پروموشن پر کام کرنے […]
-
کراچی،فائرنگ و پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 2افراد جان کی بازی ہار گئے
کراچی(آئی این پی )کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے ابوالحسن الصفہانی روڈ کے قریب واقع بخش گوٹھ میں گھر سے 28سالہ زاہدہ کی لاش ملی ۔ مبینہ ٹاون تھانہ پولیس کے مطابق مقتولہ کو سر پر وار کرکے قتل کیا گیا ۔ ادھر لانڈھی […]
-
کراچی: پولیس مقابلوں شیشہ کیفے پر چھاپے میں 2ملزمان سمیت 4افراد گرفتار
کراچی(آئی این پی )کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ کلفٹن میں شیشے کے کیفے سے 2 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق کلفٹن کے علاقے میں شیشہ کیفے پر چھاپا مار کارروائی کرتے ہوئے 2 افراد کو حراست میں […]
-
فاروق بھائی بہت عزیز ہیں،انہیں سلام کرتا ہوں: مصطفی کمال
کراچی :(آئی این پی)مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات نے منی لانڈرنگ اور ’را‘ کے کیسز میں تعاون مانگا ہے۔فاروق ستار بھائی ہمارے لیے بہت عزیز ہیں، وہ بہت مظلوم ہیں ،ان جیسے بہت کم لوگ ہیں ، انہیں دونوں ہاتھوں سے سلام کرتا ہوں، ان کو ابھی متحدہ […]
-
وفاداریاں بدلنے کے لئے ’’پاکیزہ فلم‘‘ چل رہی ہے: چانڈیو
کراچی(آئی این پی) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ جیل میں قید ہمارے کارکنوں پر تشدد کیا جا رہا ہے، ہمارے ارکان اسمبلی کو فون کر کے پل پار بلانے کی کوشش کی جا رہی ہے، اب ہمیں یقین ہوگیا ہے کہ ہمارے خلاف سازش ہو رہی ہے۔ جو […]