خبرنامہ سندھ

’’را‘‘ کا معاملہ، منی لانڈرنگ: ڈائریکٹر ایف آئی اے نے مصطفی کمال سے مدد مانگ لی: ذرائع

  • کراچی:(آئی این پی)سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات نے منی لانڈرنگ اور ’’را‘‘ کی فنڈنگ کے حوالے سے کیسز میں تعاون کی اپیل کی ہے۔ ایف آئی اے کے ڈائریکٹر ان کے پاس 15 منٹ تک ٹھہرے۔ انیس قائم خانی کے ساتھ پریس کانفرنس […]

  • کراچی: رینجرز کی2 چوکیوں پر دستی بم حملے: ترجمان

    کراچی (آئی این پی) کراچی کے علاقوں گلشن چورنگی اور عیسیٰ نگری کے قریب رینجرزکی 2 چوکیوں پر چند منٹ کے وقفے سے دستی بم حملے کیے گئے۔ نامعلوم ملزم موٹر سائیکلوں پر سوار تھے، حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پہلا دستی بم حملہ گلشن اقبال میں گلشن چورنگی کے قریب قائم رینجرز […]

  • پولیس اہلکاروں کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

    کراچی (اے پی پی)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈکیتی مزاحمت پر پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے والے ملزم تاج ولی کو عمر قید کی سزا سنادی۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پیرآباد کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر دو پولیس اہلکاروں کو نعیم اور رضوان کو قتل کرنے والے ملزم تاج ولی کو […]

  • وزیر اعلیٰ سندھ سے نئے تعینات ہونے والے آئی جی سندھ کی ملاقات

    کراچی (آئی این پی) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے نئے تعینات ہونے والے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ملاقات کی، ملاقات میں اے ڈی خواجہ کو گائیڈ لائن دی۔نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو نئے تعینات ہونے والے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے وزیر اعلیٰ سندھ سید […]

  • کراچی:اشتعال انگيز تقاریر، قائد ایم کیو ایم کے پھر وارنٹ جاری

    کراچی(اے پی پی)کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق کیس میں ایم کیو ایم قائد اور رہنما حیدر عباس رضوی کے ایک با رپھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اشتعال انگیز تقاریر کے معاملے کی سماعت پرتفتیشی افسر نے مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے مزید مہلت طلب کی […]

  • کراچی :ایم کیو ایم کی صفائی مہم تیسرے بھی روز جاری

    کراچی(آئی این پی)کراچی میں ایم کیوایم کی صفائی مہم تیسرے روز بھی جاری ہے۔ ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ مہم کے لیے شہری مالی تعاون بھی کررہے ہیں۔ صفائی مہم کے دوران ضلع کے ایک ٹاؤن اور ہر ٹاؤن کی دو یونین کونسلوں میں صفائی کی جارہی ہے۔ مہم کے […]