کراچی(اے پی پی)آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی کوعہدے سے ہٹا کر اے ڈی خواجہ کو آئی جی سندھ مقررکردیاہے۔ذرائع کے مطابق نئے آئی جی سندھ کی تعیناتی حکومت سندھ کے مشورے کے ساتھ کی گئی۔وزیر اعظم نوازشریف نے تعیناتی کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔سپریم کورٹ نے پولیس تفتیشی فنڈز میں خورد برد کرنے […]
خبرنامہ سندھ
آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی تبدیل ، اے ڈی خواجہ نئے آئی جی مقرر
-
نیب سندھ پولیس میں کرپشن:غیرقانونی بھرتیوں کی تحقیقات کرے، آئی جی کے خلاف کارروائی کی جائے: سپریم کورٹ
اسلام آباد (اے پی پی)سپریم کورٹ نے سندھ پولیس میں کروڑوں روپے کی کرپشن اور غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ نیب کے حوالے کردیا۔ عدالت نے نیب کو چار ہفتوں میں تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے‘ سپریم کورٹ نے سندھ پولیس کے تفتیشی فنڈز میں ہونے والی کرپشن اور غیر قانونی […]
-
کراچی: ماڑی پور میں مبینہ پولیس مقابلہ،گینگ وار کارندہ عمران کوا ہلاک
کراچی(اے پی پی)کراچی کے علاقے ماڑی پور میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے دوران گینگ وار کا کارندہ عمران عرف کوا ہلاک ہوگیا۔ انچارج سی ٹی ڈی مظہر مشوانی کے مطابق ملزم بغدادی تھانےپر حملے اور پولیس مقابلوں سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث تھا۔ دوسری جانب لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں مبینہ پولیس […]
-
آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی کوتبدیل کردیا گیا
کراچی(اے پی پی)آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی کوتبدیل کردیا گیاہے ،ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے اے ڈی خواجہ کو آئی جی سندھ مقررکردیاہے۔ ذرائع کے مطابق نئے آئی جی سندھ کی تعیناتی حکومت سندھ کے مشورے کے ساتھ کی گئی۔وزیر اعظم نوازشریف نے تعیناتی کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔
-
عزیر بلوچ سے تفتیش کے دوران مزید انکشافات
کراچی(اے پی پی )لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تفتیش کے دوران مزیدانکشافات سامنےآئے ہیں۔عزیربلوچ نے مبینہ طور پر دعویٰ کیا ہے کہ بابالاڈلہ نے2013 ءمیں دبئی چوک سےحساس ادارےکے 2 اہلکاروں کو اغوا کیا۔ تفتیش میں عزیربلوچ کا مزید کہنا ہے کہ بابا لاڈلا نےحساس ادارے کے اہلکار اعجاز اور منیر کو […]
-
مصطفیٰ کمال کی بے وقوفیوں پر جواب نہیں دینا چاہتا: وسیم اختر
کراچی(اے پی پی )کراچی کے نامزد میئر اور ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال کی بے وقوفیوں پر جواب نہیں دینا چاہتا۔ ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کامیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ ہم عوام کے لیے کام کررہے ہیں اور وہ (مصطفیٰ کمال )کسی […]