کراچی(اے پی پی )کراچی میں عام شہریوں کی حفاظت کے سلسلے میں تو پولیس کو ناکامی کے الزامات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن کرپشن اور سنگین الزامات کے تحت اسلام آباد میں گرفتار ڈاکٹر نثار مورائی کے گھر کی حفاظت سندھ پولیس خوب کر رہی ہے۔ فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کے سابق چیئرمین کے اداروں […]
خبرنامہ سندھ
سنگین الزامات پر گرفتار نثار مورائی کے گھر پولیس سیکیورٹی
-
جو ساتھ دینا چاہتے ہیں انہیں اسمبلیوں سےاستعفیٰ دینا ہوگا:(اے پی پی )
کراچی(اے پی پی ) ایم کیو ایم سے الگ ہونے والے انیس قائم خانی نے کہا ہے کہ جو ان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں انہیں اسمبلیوں سے استعفیٰ دینا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ابھی پارٹی شروع ہوئی ہے، روز وکٹیں گرائیں گے،جلسے کے اعلان کے بعد جلد عوامی مہم شروع کریں گے، مرکزی […]
-
کراچی : ایم اےجناح روڈپررینجرزکی اسنیپ چیکنگ
کراچی(اے پی پی )کراچی کے ایم اےجناح روڈپررینجرزکی جانب سےاسنیپ چیکنگ کی جارہی ہے۔رینجرز کی جانب سے گرومندر کےقریب ایم اےجناح روڈپراسنیپ چیکنگ کی گئی۔ اسنیپ چیکنگ کے دوران رینجرز اہلکاروں نے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو روک کر ان کی اور سوارں کی تلاشی لی۔
-
وزیر اعلیٰ سندھ کا پولیس میں غیر قانونی بھرتیوں اور تفتیشی فنڈز میں خوردبردکی تحقیقات کاحکم
کراچی (آئی این پی)وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے سندھ پولیس میں غیر قانونی بھرتیوں اور تفتیشی فنڈز میں خوردبردکی تحقیقات کیلئے چیف سیکرٹری کو ہدایات جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ پولیس میں9ہزاراہلکاربھرتی ہونا تھے جس کیلئے ڈسٹرکٹ کمیٹیاں بنائی تھیں،اسکے باوجود یہ بھرتیاں کیسے زیادہ ہوئیں،پتہ لگایا جائے ،جوپولیس افسران جرائم […]
-
ہمارے پاس ناکامی کا آپشن نہیں،مصطفیٰ کمال
کراچی(آئی این پی )سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ابھی ہم اپنی تنظیم کو منظم کرنے میں لگے ہوئے ہیں اس لئے ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔ہمارے پاس ناکامی کا آپشن نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ مصطفیٰ کمال نے […]
-
رینجرز نے کراچی میں لا اینڈ آرڈر کا مسئلہ کافی حد تک حل کرلیا ، پولیس ناکام رہی‘ مشاہد اﷲ
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد اﷲ خان نے کہا ہے کہ رینجرز نے کراچی میں لاء اینڈ آرڈر کا مسئلہ کافی حد تک حل کرلیا ہے جو پولیس حل کرنے میں ناکام رہی‘ حکومت قانون سے متصادم کوئی کام نہیں کریگی‘ بھارت کی جانب سے پاکستان کی ٹیم […]