اسلام آباد ۔ (اے پی پی)ایم کیو ایم کے رہنما سینیٹر میاں عتیق نے کہا ہے کہ قوم اور ملکوں کے درمیان تعلقات برابری کی بنیاد پر ہوتے ہیں ۔ قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے کی ضرورت نہیں مصطفیٰ کمال نے اپنی پارٹی میں شمولیت کے حوالے سے مجھ سے رابطہ نہیں کیا جمعہ […]
خبرنامہ سندھ
مصطفیٰ کمال نے اپنی پارٹی میں شمولیت کے حوالے سے رابطہ نہیں کیا،سینیٹر میاں عتیق
-
متحدہ رہنما خواجہ اظہار الحسن کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد
کراچی:(اے پی پی) ایم کیو ایم رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کردی گئی ہے- خواجہ اظہار الحسن کے خلاف قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کی شر انگیز تقاریر کی تائید کرنے سمیت 21 مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے […]
-
حیدرآباد:بغیرنمبرپلیٹ کی گاڑی چلانے پرایم این اےکابیٹا گرفتار
حیدرآباد: (اے پی پی)حیدرآباد میں رینجرز نے اسنیپ چیکنگ کے دوران بغیر نمبرپلیٹ کی گاڑی چلانے پرایم این اے کے بیٹے اسد کما ل خان کو حراست میں لے لیا۔گاڑی سے اصغر ملاح نامی ٹاگٹ کلر بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان رینجرزکے مطابق لطیف آباد فلائی اوور پر اسنیب چیکنگ کے دوران بغیر نمبر پلیٹ […]
-
سندھ حکومت کا 23 مارچ یوم پاکستان پر عام تعطیل کا اعلان
کراچی:(آئی این پی)سندھ حکومت نے 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔ صوبائی حکومت کے […]
-
کبیروالا،مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک 2فرار
کبیروالا(آئی این پی)کبیروالا میں تھانہ سرائے سدھوکی حدود میں مبینہ مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہوگئے ۔ تفصیلات کیمطابق کبیر والا میں تھانہ سرائے سندھ کی حدود میں پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہوگئے ہیں۔
-
اشتعال انگیز تقاریر کیس، متحدہ قائد سمیت 22 رہنماؤں کے 23 مقدمات میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
کراچی (آئی این پی )انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم کیو ایم قائد سمیت 22 مرکزی رہنماؤں کے 23 مقدمات میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے جبکہ متحدہ رہنما وسیم اختر اور رؤف صدیقی کی عبوری ضمانت میں 26 مارچ تک توسیع کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر ایک نے ایم کیو ایم قائد […]