کراچی:(آئی این پی)سرجانی ٹاؤن میں صنعتی زمین واگزار کرانے کیلئے آپریشن پر مکین سراپا احتجاج بن گئے۔ مشتعل افراد نے اینٹی ایکروچمنٹ فورس سمیت متعلقہ افسران پر پتھراؤ کیا۔ اس دوران فائرنگ سے آٹھ سالہ عبید اور سجاد نامی شخص زخمی ہو گئے۔ جس پر مشتعل افراد نے سرجانی تھانے کا گھیراؤ کر کے شدید […]
خبرنامہ سندھ
کراچی: سرجانی ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، فائرنگ سے دو افراد زخمی
-
ایم کیو ایم کے رہنما وسیم آفتاب اورافتخار عالم بھی مصطفیٰ کمال کے قافلے میں شامل
کراچی:(اے پی پی)متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی افتخار عالم اور رابطہ کمیٹی کے سابق کنوینئر وسیم آفتاب نے ایم کیو ایم کو چھوڑ کر مصطفیٰ کمال کی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مصطفیٰ کمال کی قیام گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے […]
-
متحدہ راہنما فیصل سبزواری نے افواہوں کی تر دید کردی
کراچی(اے پی پی)ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری نے اس رپورٹ کی سختی سےتردید کی ہے جس میں کہا گیاتھا کہ مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی جسگاڑی میں کراچی ایئرپورٹ سے ڈیفنس تک آئے وہ گاڑی فیصل سبزواری کی تھی۔ فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ وہ کئی مہینوں سے ایئر پورٹ کی […]
-
ایم کیو ایم پر الزامات ،ایف آئی اے نے سرفراز مرچنٹ کو طلب کرلیا
اسلام آباد (اے پی پی)ایم کیو ایم کے را سےمبینہ روابط پرایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دی ہیں،اس سلسلے میںایف آئی اے نےسرفرازمرچنٹ کو15مارچ کودن دس بجے طلب بھی کرلیا ہے۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق سرفرازمرچنٹ کوسیکشن160کےتحت پیشی کاحکم دیاگیاہے،سرفرازمرچنٹ نہ آئے تو عدالت کے ذریعےانہیں طلب کیاجائےگا۔ سرفراز مرچنٹ کی […]
-
کے الیکٹرک نے بجلی 1 روپیہ 43 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کردی
اسلام آباد(آن لائن)کے الیکٹرک نے نیپر ا کو ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 43 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دے دی۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹر ک کی طرف سے دی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں 1 روپیہ 43 پیسے فی یونٹ اضافہ […]
-
آئی جی سندھ کا پولیس فنڈ کرپشن کیس کی سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد
کراچی: (اے پی پی) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے پولیس فنڈز کرپشن کیس کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس امیر ہانی مسلم پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ پولیس فنڈز میں خرد برد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔ آئی جی سندھ […]