کراچی: (اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ کے منحرف ہونے والے سابق رہنما آج ایک مرتبہ پھر پریس کانفرنس کریں گے جس کے دوران ایم کیو ایم سے ناراض رہنما ان کے ساتھ ملنے کا اعلان کریں گے۔ متحدہ قومی موومنٹ میں آنے والے سیاسی زلزلے کے بعد ایک کے بعد ایک رہنما منحرف سابق […]
خبرنامہ سندھ
ایم کیو ایم کی آج پھراہم وکٹ گرنے کا امکان
-
ایم کیوایم نے ”صاف کراچی مہم “ کا باقاعدہ آغاز کردیا
کراچی(آئی این پی)ایم کیوایم کے زیراہتمام آج سے ”صاف کراچی مہم “ کا باقاعدہ آغاز کردیاگیا، ایم کیو ایم کی صفائی مہم کراچی کے تمام 6 ڈسٹرکٹس میں شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ ایم کیو ایم کے زیر اہتمام صاف کراچی مہم کا آغاز کراچی میں نمائش کے علاقے سے کیا گیا،ایم کیو […]
-
تھرپارکر میں غذائی قلت کی شکار حاملہ خاتون اور 3 بچے جاں بحق ،مجموعی تعداد 240ہوگئی
تھرپارکر(آئی این پی )تھرپارکر میں غذائی قلت کا شکار ایک حاملہ خاتون اور تین بچے جاں بحق ہو گئے۔اس طرح گزشتہ68روز میں مرنے والے بچوں کی تعداد 240ہو گئی جبکہ 6حاملہ خواتین جاں بحق ہو چکیں۔ ڈیڑھ سو سے زائد بچے ابھی بھی مختلف ہسپتا لو ں میں زیر علاج ہیں۔تفصیلات کے مطابق سول اسپتال […]
-
محمود مانڈوی والا سارک لاء کانفرنس کے چیئرمین منتخب
کراچی(اے پی پی)محمود مانڈوی والا سارک لاء کانفرنس کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ محمودمانڈوی والا سارک لاء کانفرنس کے چیئرمین کی ذمے داری 2 سال کےلیے سنبھالیں گے۔ عام طور پر سارک رکن ممالک میں سے کسی ایک ملک کا چیف جسٹس یہ ذمےداری سنبھالتا ہے، تاہم پہلی بار کسی چیف جسٹس کے بجائے پاکستان کے […]
-
کراچی :راتوں رات مصطفیٰ کمال کے نئے پوسٹرز لگ گئے
کراچی(اے پی پی)کراچی میں جلسے کا اعلان کرتے ہی راتوں رات مصطفیٰ کمال کے نئے پوسٹرز مختلف علاقوں میں لگادیے گئے ہیں۔ایک پوسٹر پر اردو لکھا ہے کہ امید کی کرن مصطفیٰ کمال،دوسرے پوسٹر پر انگریزی میں لکھا ہے سلیوٹ ٹو مصطفیٰ کمال۔ایم کیوایم چھوڑنے والے مصطفیٰ کمال نے مزارقائد کے سامنے باغ جناح میں […]
-
کراچی :ایف ٹی سی بلڈنگ کےسامنے پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی
کراچی(اے پی پی)کراچی میں ایف ٹی سی بلڈنگ کے سامنے پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی۔پانی رسنے سے سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکارہوگئی، ایم ڈی واٹر بورڈ نے پائپ لائن کی فوری مرمت کے احکامات جاری کردیے۔ ایم ڈی واٹر بورڈ مصباح الدین فرید نے ایم سی حکام کے ساتھ رات گئے ایف ٹی سی […]