کراچی(اے پی پی)کراچی میں لیاری کے علاقے گلستان کالونی میں پولیس نے سابق انسپکٹر کے گودام پر چھاپہ مار کر بڑی مقدار میں مضر صحت چائے کی پتی قبضے میں لے لی ہے، جبکہ تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گودام سابق انسپکٹر چاند خان نیازی کا ہے، جس کے بھائی […]
خبرنامہ سندھ
کراچی:سابق انسپکٹر چاند نیازی کے گودام پر چھاپہ،مضر صحت چائے برآمد
-
ثروت اعجاز قادری کا 27 مارچ کو راولپنڈی میں کانفرنس کا اعلان
کراچی(اے پی پی)سنی تحریک کےسربراہ ثروت اعجاز قادری نے اعلان کیا ہےکہ کہ 27 مارچ کو لیاقت باغ راولپنڈی میں لبیک یارسول اللہ ﷺکانفرنس منعقد کی جائے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ ملک سے سودی نظام کا مکمل خاتمہ کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ آپریشن […]
-
کراچی:ناردن بائی پاس کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ،3 دہشت گرد ہلاک
کراچی(اے پی پی)کراچی میں ناردن بائی پاس کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں تین دہشت گرد مارے گئے۔مبینہ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ایس ایس پی ملیر رائو انوار کے مطابق خفیہ اطلاع پر پولیس نے سپرہائی وے ناردن بائی پاس موڑ کے قریب خالی مکان پر چھاپا مارا تو […]
-
کراچی :اورنگی، ماڑی پوراورشرافی گوٹھ سے4ملزمان گرفتار
کراچی(اے پی پی)کراچی کے علاقوں اورنگی ٹاؤن، ماڑی پوراورشرافی گوٹھ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4ملزمان کو گرفتار کرلیا۔کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے پاکستان بازار میں پولیس نے کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ماڑی پور میں پولیس مقابلے کے دوران اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں […]
-
وسیم اخترکو کوئی پریشانی ہےتوعلاج کرائیں: جام خان شورو
کراچی(اے پی پی)وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو کہتے ہیں کہ وسیم اخترکو کوئی پریشانی ہےتوعلاج کرائیں،کسی کوسرکاری مشنری پرپارٹی پرچم لگا کر سیاست نہیں کرنےدیں گے۔ وزیربلدیات سندھ جام خان شورونے نامزدمئیر وسیم اختر کی پریس کانفرنس پر شدید ردعمل کااظہار کیاہے۔جام خان شورو نے کہاہے کہ کسی جماعت کوسرکاری مشنری پرپارٹی پرچم لگاکرسیاست […]
-
حکومت سندھ ناکام ہوچکی ہے،نظر آرہا ہے:وسیم اختر
کراچی(اے پی پی)متحدہ قومی موومنٹ کے نامزد میئر وسیم اختر نے ہنگامی پریس کانفرنس کی ہے اور کہا ہے کہ حکومت سندھ ناکام ہوچکی ہے،نظر آرہا ہے۔ وسیم اختر نے کہا کہ سندھ حکومت نہیں چاہتی کہ کراچی کی عوام سکھ کا سانس لیں،صفائی مہم کےدوران پیپلزپارٹی اورسیاسی جماعتوں کےساتھ کی بات کی تھی مگر […]