لندن:(اے پی پی)متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے ایم کیو ایم کے قائد کی صحت کے بارے میں پھیلائی جانے والی افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں سراسر جھوٹ ، من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ لندن سے جاری بیان میں ندیم نصرت نے کہا کہ ایم کیو ایم […]
خبرنامہ سندھ
قائد ایم کیو ایم کی صحت سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں، کنوینر ایم کیو ایم
-
ہم عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں ،فاروق ستار
کراچی (اے پی پی)ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کاکہنا ہے کہ الزامات آنی جانی چیز ہے ،ہم عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں اپنی وکٹ پر لوگوں کو میچ کھلائیں گے۔ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار نے جامعہ کراچی میں خواتین کے عالمی دن سے متعلق سیمینار میں شرکت کی، اس موقع پر […]
-
مطلوب ملزمان کی گرفتاری میں مدد کیلئے انعام کا اعلان
کراچی(اے پی پی)کراچی میں تھانوں، رینجرز چوکیوں اور دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری میں مدد فراہم کرنے پر 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی غربی فیروز شاہ نے 6 مقدمات میں ملوث ملزمان کی نشاندہی کرنے والوں کے لیےانعام کا اعلان کیا۔ ملزمان کی نشاندہی اورگرفتاری میں […]
-
غیر قانونی بھرتی،کرپشن کیس،صوبائی سیکرٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو کی ضمانت منظور
کراچی:(آئی این پی) اینٹی کرپشن کورٹ نے غیر قانونی بھرتی اور کرپشن کیس میں صوبائی سیکرٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو دو لاکھ روپے کی ضمانت منظور کرلی اور گرفتاری کا حکم واپس لے لیا ۔ صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ میں صوبائی وزیر تعلیم فضل اللہ پیچوہو کے خلاف غیر قانونی بھرتی اور کرپشن کیس کی […]
-
کراچی،شہرقائد میں خاتون جاں بحق، ایک شخص کی لاش برآمد،مختلف علاقوں سے 9ملزم گرفتار
کراچی(آئی این پی )کراچی کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔ملزمان سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ منظورکالونی میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی، کورنگی سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔ گزری کے علاقے پی این ٹی کالونی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے […]
-
عزیر بلوچ کے قریبی ساتھی انسپکٹر چاند نیازی نے کئی اہم راز اگل دیئے
کراچی (آئی این پی) کراچی میں عوام کی جان و مال کے محافظ ہی لٹیرے نکلے ، لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ کے قریبی ساتھی انسپکٹر چاند خان نیازی سے تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار ملزم چاند خان نیازی نے انکشاف کیا ہے انسپکٹر امتیاز […]