خبرنامہ سندھ

حیدرآباد کے میئر کی نامزدگی،متحدہ کا نظر ثانی کا فیصلہ

  • کراچی (اے پی پی)متحدہ قومی موومنٹ نے حیدر آباد کے میئر کیلئے سید طیب حسین کی نامزدگی پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے،اس بات کا فیصلہ کراچی اور لندن میں بیک وقت ہونے والے ہنگامی اورمشترکہ اجلاس میں کیا گیا۔ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے مطابق حیدر آباد کے میئر اور ڈپٹی […]

  • ایم کیو ایم کے 26 کارکنوں پردرج مقدمات میں فرد جرم عائد

    کراچی(اے پی پی)ایم کیو ایم کے 26 کارکنوں پردرج مقدمات میں فرد جرم عائدکر دی گئی،ملزمان نےصحت جرم سے انکار کیا ہے،عدالت نےگواہان اورتفتیشی افسران کو طلب کرلیا۔گذشتہ سال مارچ میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار کیے گئے 26 کارکنوں پر درج مقدمات میں کراچی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے فرد جرم […]

  • کراچی: خاتون جاں بحق، ایک شخص کی لاش برآمد،مختلف علاقوں سے 9ملزم گرفتار

    کراچی(اے پی پی)کراچی کےمختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزمان سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ منظورکالونی میں فائرنگ سےخاتون جاں بحق ہوگئی، کورنگی سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔گزری کے علاقے پی این ٹی کالونی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے […]

  • ایس پی سےکانسٹیبل تک لیاری گینگ سےمنسلک ،سابق انسپکٹر کا انکشاف

    کراچی(اے پی پی)گرفتار ملزم اورسابق انسپکٹرپولیس چاندخان نیازی نے دوران تفتیش اہم انکشافات کئے ہیں ، کہا کراچی میں ایس پی سےکانسٹیبل تک14پولیس اہلکار لیاری گینگ وار سےمنسلک ہیں۔کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ کے قریبی ساتھی انسپکٹر چاند نیازی نے کینگ وار سے منسلک پولیس اہلکاروں کے نام بتا دیئے،ذرائع کے مطابق کینگ […]

  • کراچی: لیاری سنگولین سےگینگ وار کے 2ملزمان گرفتار

    کراچی(اے پی پی)کراچی کے علاقے لیاری سنگولین میں حساس ادارے نے کارروائی کی ہے۔ذرائع کے مطابق حساس ادارے کی کارروائی کے دوران گینگ وارکے2ملزمان کو گرفتارکیا گیا ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کا گینگ وارکے عزیربلوچ گروپ سے تعلق ہے جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

  • سابق صدر مشرف کی طبیعت ایک مرتبہ پھر ناساز ہوگئی

    کراچی(اے پی پی)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی طبیعت ایک مرتبہ پھر ناساز ہوگئی۔ڈاکٹروں نے مزید ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان اے پی ایم ایل طاہر حسین کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ایک مرتبہ پھر ناساز ہوگئی اور کمر میں شدید درد کے باعث ڈاکٹرز کی ٹیم کو ان […]