کراچی(اے پی پی)کراچی کے علاقے لیاری میں سلاٹرہاؤس کےقریب قانون نافذکرنے والے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق گرفتارملزمان کاتعلق گینگ واربابالاڈلاگروپ سےہے، جن کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ملزمان کو تفتیش کےلیےپولیس کےحوالے،گرفتار ملزمان میں جاوید، سلیمان اور نوید شامل ہیں۔
خبرنامہ سندھ
کراچی:لیاری سلاٹرہاؤس کےقریب کارروائی،3ملزمان گرفتار
-
غیرملکیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے والے5 نادرا اہلکار گرفتار
کراچی(اے پی پی)ایف آئی اے نےغیرملکیوں کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے والے دو خواتین سمیت 5 نادرا اہلکاروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے جاوید اکبر ریاض کے مطابق گرفتار اہلکاروں میں نادرا خیابان اتحاد کیوسک کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر طارق، ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر شیراز گل خاور، ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر عاقل شکور، […]
-
مصطفیٰ کمال کی انٹری کے بعد آپ فعال نظر آ رہے ہیں؟ صحافی کا گورنر سے سوال
کراچی(اے پی پی)آج گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ایک صحافی پوچھ بیٹھے کہ مصطفیٰ کمال کی انٹری کے بعد آپ فعال نظر آ رہے ہیں؟ جس پر گورنر عشرت العباد نے جواب دیا کہ یہ حسن اتفاق ہے اور کچھ نہیں۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد آج کل کراچی کے اسپتالوں،پارکوں اور دیگر ترقیاتی […]
-
ٹھکانے لگانے سے متعلق فاروق ستار کا اشارہ میری طرف ہے: ڈاکٹر صغیر
کراچی(اے پی پی)ایم کیوایم نےمعنی خیز انداز میں کراچی سے گند صاف کرنے کی مہم کا اعلان کر دیا۔ ڈاکٹر صغیرکہتے ہیں ٹھکانے لگانے سے متعلق فاروق ستار کا اشارہ ان کی طرف ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ آخری آرام گاہ تک پہنچانا صرف اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے، جانتا ہوں، یہ فاروق […]
-
ایم کیو ایم کا شہر میں صفائی مہم شروع کرنے کا اعلان
کراچی (اے پی پی)متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی میں شہر اپنی مدد آپ کے تحت صفائی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کراچی کو کچرے اور خرافات سے پاک کریں گے۔ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ہمراہ مرکز نائن زیروں پر پریس کانفرنس خطاب کرتے ہوئے […]
-
ایم کیو ایم کی بہت ساری وکٹیں گری ہوئی ہیں، انیس قائم خانی
کراچی:(اے پی پی)متحدہ قومی موومنٹ کے منحرف رہنما انیس قائم خانی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی کئی وکٹیں گری ہوئی ہیں لیکن ہم وقت دیکھ کر پریس کانفرنس کرکے ان کے نام بتائیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انیس قائم خانی نے کہا کہ کراچی سمیت پورے سندھ میں […]