کراچی:(اے پی پی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ کمال کو ضرور کسی کی ضرور حمایت حاصل ہے اگر اس کا نام لیا تو سیاست میں بھونچال آجائے گا.کراچی میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر تقریب میں خطاب کرتے ہوئے مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا […]
خبرنامہ سندھ
مصطفیٰ کمال کے پیچھے جس کا کمال ہے اگر نام لیا تو سیاست میں بھونچال آجائے گا، مولابخش چانڈیو
-
اغوا میں ملوث اہلکاروں کی رپورٹ آئی جی کو بھیجی تھی،اے آئی جی
کراچی(اے پی پی)ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ اغوا برائےتاوان میں پولیس اہلکاروں کے ملوث ہونے کی رپورٹ انہوں نے آئی جی کو بھیج دی تھی۔ شہریوں کو اغواء کرکے تھانوں میں بند کرنے میں پولیس اہلکاروں کے ملوث ہونے کی رپورٹ منظر پر آتے ہی اعلیٰ حکام […]
-
تمام اسٹیک ہولڈرز رینجرز تحفظات کا حل تلاش کریں، سپریم کورٹ
کراچی(آئی این پی)کراچی بے امنی کیس میں سپریم کورٹ نے حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق ،سندھ حکومت اورتمام اسٹیک ہولڈرز رینجرز کے تحفظات کا حل تلاش کریں، اداروں کا ٹکرائو ختم کیا جائے۔سپریم کورٹ نے رینجرز اختیارات پرچیف سیکریٹری سے10مارچ تک رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔ سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری میں چیف […]
-
اینٹی کرپشن کی کارروائی، ڈائریکٹر سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن شْکری رحمان گرفتار
کراچی(آئی این پی )کراچی میں اینٹی کرپشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر شْکری رحمان کو گرفتار کر لیا۔ اینٹی کرپشن پولیس نے کہاہے کہ ڈائرکٹرسندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن شْکری رحمان پر اپنے محکمے میں مالی کرپشن اور اقربا پروری کے الزامات ہیں۔ اس کے علاوہ ان پر اپنی من پسند کمپنیوں […]
-
بے امنی کیس: سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کی رپورٹ دوبارہ مسترد کردی
کراچی(اے پی پی)بےامنی کیس میں سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کی دوبارہ پیش کی گئی رپورٹ بھی مسترد کردی ہے۔آئی جی سندھ نے سپریم کورٹ کے ریمارکس کو نامناسب قرار دیکر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ کراچی بے امنی کیس کی سماعت دوسرے روز بھی کراچی رجسٹری میں جاری ہے۔ آئی جی سندھ غلام […]
-
کراچی:نیپا چورنگی کے قریب فائرنگ، ایک شخص ہلاک
کراچی(اے پی پی) نیپا چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونے والا شخص ملیر کا رہائشی تھا۔ پولیس کے مطابق نیپا چورنگی کے نامعلوم افراد نے ریسٹورنٹ پر فائرنگ کردی جس سے محسن احمد نامی شخص شدید زخمی ہوگیاجسے اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ […]