کراچی(اے پی پی)کراچی میں اینٹی کرپشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ڈائرکٹر شُکری رحمان کو گرفتار کر لیا۔اینٹی کرپشن پولیس کا کہنا ہے کہ ڈائرکٹرسندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن شُکری رحمان پر اپنے محکمے میں مالی کرپشن اور اقربا پروری کے الزامات ہیں۔اس کے علاوہ ان پر اپنی من پسند کمپنیوں کو ٹھیکے […]
خبرنامہ سندھ
اینٹی کرپشن کی کارروائی، ڈائریکٹر سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن شُکری رحمان گرفتار
-
کراچی:کورنگی نمبر5میں گاڑی کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق
کراچی:(اے پی پی) کورنگی کراچی میں حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ کراچی کے علاقے کورنگی نمبر5میں ایک گاڑی نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیوذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے […]
-
کراچی:اغوا برائے تاوان میں ملوث بعض پولیس افسران کےخلاف مقدمات
کراچی(اے پی پی)کراچی میں اغوابرائےتاوان کی وارداتوں میں 47پولیس افسران کے ملوث ہونے کے انکشاف کے بعد پولیس نے کاررروائی کرتے ہوئے اغوا برائے تاوان کے 3مختلف مقدمات درج کرلیے۔اس حوالے سے سپریم کورٹ نے کراچی امن و امان عمل درآمد کیس میں آئی جی سندھ کو کارروائی کا حکم دیا تھا۔کیس کی سماعت آج […]
-
کراچی: اغوا برائے تاوان میں 47پولیس افسران کے ملوث ہونے کا انکشاف
کراچی(آئی این پی)سپریم کورٹ نے اغوابرائےتاوان کی وارداتوں میں 47پولیس افسران کے ملوث ہونے کے انکشاف کے بعد برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی سندھ کو کارروائی کا حکم دے دیا۔ ادھر سندھ رینجرز نے اپنے تھانے بنانے، خود ایف آئی آر درج کرنے،تفتیش اور چالان جمع کرانے کا اختیار مانگ لیا۔کیس کی سماعت […]
-
ڈاکٹر صغیر بھی مصطفیٰ کمال کے خیمے میں شامل
کراچی:(اے پی پی)متحدہ کی ایک اور وکٹ گر گئی ۔ پی ایس 117 سے موجودہ رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر صغیر مصطفیٰ کمال کے قافلے میں شامل ہو گئے۔ سابق وزیر صحت سندھ ڈاکڑ صغیر نے مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان لوگوں کے ساتھ مل […]
-
فیصل واوڈا کا مصطفیٰ کمال سے رابطہ، کراچی میں خوف کی فضا مل کر ختم کرنے پراتفاق
کراچی:(اے پی پی) تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے ایم کیو ایم کے سابق رہنما مصطفیٰ کمال سے فون پر رابطہ کیا اور سیاسی صورتحال سمیت کراچی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے ایم کیو ایم سے حال ہی میں منحرف ہونے والے رہنما اور سابق سٹی ناظم […]