خبرنامہ سندھ

حکومت سندھ تھانے قائم کرنے کا اختیار دے، رینجرزرپورٹ

  • کراچی(اے پی پی)کراچی میں امن و امان سے متعلق کیس میں رینجرز نے شہر کی صورتحال پر اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائی ، رپورٹ میں کہا گیا کہ حکومت سندھ رینجرزکو تھانے قائم کرنے،ایف آئی آر درج کرنے،تفتیش کرنے اور چالان بھی عدالتوں میں پیش کرنے کا اختیار دے ۔ رپورٹ میں کہا […]

  • ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کی 25 مقدمات میں ضمانت منظور

    کراچی:(اے پی پی)سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کی 25 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی ۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے ضمانت کی درخواست دے رکھی تھی جس پر عدالت نے خواجہ اظہار الحسن کو سات روز کے لئے 10۔10 ہزار […]

  • سرکاری اہلکار وفاداریاں تبدیل کرنے کیلیے دباؤ ڈال رہے ہیں، رابطہ کمیٹی

    کراچی:(اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے گرفتاراورلاپتہ کارکنوں کے گھروں پر نامعلوم سرکاری اہلکارفون کرکے ان کے والدین سے کہہ رہے ہیں کہ اگرآپ اپنے بچوںکی رہائی یا بازیابی چاہتے ہیں تو انیس قائم خانی یامصطفیٰ کمال سے رابطہ کرلیں، اس طرح لوگوں کی وفاداریاں تبدیل […]

  • کراچی بد امنی کیس میں سپریم کورٹ نے پولیس کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا

    کراچی: (اے پی پی) سپریم کورٹ نے کراچی بد امنی کیس کی سماعت کے دوران امن و امان کے حوالے سے آئی جی سندھ کی پیش کردہ رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اسے آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف قرار دے دیا۔چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا […]

  • ای سی ایل سے نام خارج ،ایان علی کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

    کراچی(آئی این پی )سندھ ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کرنے کا حکم دے دیا ۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایان علی کی جانب سے بیرون ملک جانے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ ایان علی نے […]

  • کراچی: 18ویں ترمیم کے بعد لوگوں کو اختیارات نہیں ملے، مصطفیٰ کمال

    کراچی:(اے پی پی)سابق ناظم کراچی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کے بعد لوگوں کو اختیارات نہیں ملے۔ گلی محلوں کے اختیارات کو آگے بڑھانا ہوگا۔ شہر ہاتھوں سے نکلتا جارہا ہے، ہم گراؤنڈ پر آگئے ہیں، جلد گلی کوچوں میں جائیں گے۔ یہ کہنا تھا مصطفیٰ کمال کا، جو آج ایک اور […]