خبرنامہ سندھ

اورنگی ٹاؤن میںغیرت کے نام پر نو بیاہتا جوڑا قتل

  • کراچی(اے پی پی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے نو بیاہتا جوڑے کو آج صبح گھر میں قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن نمبر 10 کی بسم اللہ کالونی کے ایک گھر سے آج صبح ایک لڑکی سمیت دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جنہیں نائن ایم ایم […]

  • کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ عدم پلاننگ اور بد انتظامی ہے، عارف حسن

    کراچی:(اے پی پی)اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کے مشیر اور معروف آرکیٹیکٹ وپلانر عارف حسن نے کہا ہے کہ کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ عدم پلاننگ اور بد انتظامی ہے جس کی ایک بڑی وجہ شہری اور بلدیاتی حکومت کی عدم موجودگی ہے اور جب تک بااختیار بلدیاتی حکومتوں کا قیام عمل میں نہیں آتا،شہر کے […]

  • کراچی میں کالابورڈسےملیر15 پُل تک سیوریج کاپانی جمع

    کراچی(اے پی پی)کراچی میں کالا بورڈ سے ملیر 15 پُل تک کل شام سے سیوریج کا پانی جمع ہے جس کے باعث شدید ٹریفک جام کے مسائل کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملیر کالا بورڈ کے قریب سیو ریج کی لائن ٹوٹ گئی، جس کے باعث سیوریج کا پانی سڑک پر جمع ہوگیا ہے،جس […]

  • سکھر: پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک

    سکھر(اے پی پی)سکھر کے کچے کے علاقے میں پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو مارے گئے۔ ڈاکوؤں کو مارنے پر آئی جی سندھ نے پولیس پارٹی کو 5لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایس ایس پی سکھر تنویر حسین تنیو کے مطابق کچے کے علاقے کندرا میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان کئی […]

  • کراچی: نارتھ ناظم آباد میں گارڈ نے بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی

    کراچی (اے پی پی)کراچی میں نجی کمپنی کے سیکیورٹی گارڈ نے بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی ۔ڈکیتی سے روکنے پر ساتھی سیکیورٹی گارڈز نے گولیاں مار کر زخمی کردیا۔ نارتھ ناظم آباد میں نجی بینک میں دن کے اوقات میں ڈیوٹی دینے والے 3سیکیورٹی گارڈز نے بینک میں ڈکیتی کرنے کی کوشش کی۔ ڈکیتی […]

  • کراچی:دو مختلف ٹریفک حادثات میں ایک شخص زخمی

    کراچی(اے پی پی)کراچی میں کارساز اور نرسری پر پولیس موبائل اور کار الٹ گئی، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ریسکیوذرائع کے مطابق نرسری پل پر گشت پر معمور پولیس موبائل تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی،تاہم خوش قسمتی سے اس میں موجود پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ دوسری جانب کارساز کے قریب تیز […]