کراچی(اے پی پی)کراچی میں سی ویو پر ون ریلنگ اور ریسنگ کرنے والے 29 نوجوانوں کو پولیس نے گرفتار توکرلیا۔ لیکن نوجوان حوالات میں موبائل استعمال کرتے رہےاور کسی پولیس اہلکار نے انہیں منع تک نہیں کیا۔ کراچی سی ویو پر ریسنگ اور ون ویلینگ کرتے ہوئے 29نوجوانوں کو ساحل تھانہ پولیس نے گرفتار کرلیا، […]
خبرنامہ سندھ
کراچی:سی ویو پر ون ریلنگ و ریسنگ پر 29 نوجوانوں کو پولیس نےگرفتار کرلیا
-
انیس قائمخانی، سلیم شہزاد اور عبدالقادر پٹیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی:(اے پی پی)انسداد دہشت گردی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم کیس میں نامزد میئر کراچی وسیم اختر اور رؤف صدیقی عدالت میں پیش ہوئے۔ جیل حکام نے ڈاکٹرعاصم کے میڈیکل سرٹیفکیٹ کے ساتھ بتایا کہ ڈاکٹر عاصم شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں اور وہ عدالت میں پیش ہونے کے قابل نہیں۔ اس رپورٹ پر رؤف […]
-
سانحہ بلدیہ ٹاؤن، فیکٹری میں آگ بھتہ نہ دینے پر لگائی گئی: رپورٹ
کراچی:(اے پی پی)جوڈیشیل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر نے نئی جے آئی ٹی رپورٹ عدالت میں پیش کی جس میں حماد صدیقی ، عبدالرحمان بھولا اور عمر سمیت آٹھ ملزمان کے نام شامل ہیں۔ نئی جے آئی ٹی رپورٹ میں انیس قائم خانی کا نام شامل نہیں […]
-
عزیر بلوچ کیس: مزید نمائندوں کے بیانات قلمبند کئے جانے کا امکان
کراچی:(اے پی پی) رینجرز کے ہاتھوں گرفتار عزیر بلوچ سے تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق عزیر بلوچ کے بیانات کی روشنی میں لیاری سے منتخب نمائندے سے بھی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ تفتیشی اداروں نے رکن سندھ اسمبلی ثانیہ ناز کا بیان قلمبند کر لیا ہے۔ ذرائع […]
-
مصطفےٰ کمال اور انیس قائم خانی عدالتی گھیرے میں آگئے: وسیم اختر
کراچی (اے پی پی) سندھ ہائی کورٹ نے اشتعال انگیز تقریر کیس میں وسیم اختر کی ضمانت میں 11 مارچ تک توثیق کردی ، وسیم اخترکا کہنا ہے کہ دبئی سے آنیوالے مصطفےٰ کمال اور انیس قائم خانی ٹریپ ہوگئے ہیں اسی طرح جس طرح آفاق ہوا تھا ۔ ایم کیو ایم کے رہنما اور […]
-
انیس قائم خانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی:(آن لائن) داکٹر عاصم کیس کے حوالے سے انیس قائم خانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں ۔ وارنٹ انسداد دہشت گردی عدالت نے جاری کیے ہیں ، تفتیشی افسروں کا کہنا ہے کہ مفرور ملزموں کی تلاش کے لیے کوشش کر رہے ہیں ۔ تفتیشی افسر کا رپورٹ میں کہنا […]