حیدرآباد:(آئی این پی )شہرمیں قبضہ مافیانےسرکاری زمینوں کوکوڑیوں کےدام بیچناشروع کردیا۔چڑیا گھراورقبرستان بھی قبضہ مافیا کی زد میں آگئے۔ حیدرآباد میں قبضہ مافیا نے پنجے گاڑھ دئے ہیں۔ محکمہ ایریگیشن اور ریونیو کے ایک سو تیس پلاٹس پر قبضہ ہوگیاہے۔چڑیا گھر کے تین سو گز کے اسی پلاٹس پندرہ کروڑ روپےمیں بیچ دئے گئے۔قبرستان کی […]
خبرنامہ سندھ
حیدرآبادمیں چائناکٹنگ کادھندہ
-
مٹھی:وبائی امراض سے مزید ایک بچہ دم توڑ گیا
تھرپاکر: (اے پی پی) مٹھی میں وبائی امراض میں مبتلا مزید ایک بچہ دم توڑگیا، رواں سال مرنے والوں کی تعداد ایک سو اڑسٹھ ہوگئی ۔وبائی امراض اور غذائی قلت سے سول اسپتال مٹھی میں مزید ایک بچہ دم توڑ گیا۔ ذرائع کے مطابق رواں سال گیسٹرو اور ڈائریا سمیت مختلف وبائی امراض اور غذائی […]
-
ڈاکٹر عاصم حسین کا دماغی توازن درست نہیں، رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی
کراچی (آئی این پی)کراچی کی احتساب عدالت نے ڈاکٹروں کی ہدایت پرسابق وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو میڈیکل رپورٹ کے مطابق دماغی توازن درست نہ ہونے کی وجہ سے عدالت میں پیش نہ کرنے پر نیب ریفرنس کیس کی سماعت 17 مارچ تک ملتوی کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو کراچی کی […]
-
کراچی:پانچ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام
کراچی:( اے پی پی )کراچی میں پانچ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔اہل محلہ نے ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ کراچی میں گارڈن کے علاقے عثمان آباد میں پانچ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش اہل محلہ نے ناکام بنادی۔ ذرائع کے مطابق […]
-
سانحہ بلدیہ کی نئی جے آئی ٹی رپورٹ عدالت میں پیش:انیس قائم خانی کا نام شامل نہیں
کراچی(آئی این پی ) ایڈیشنل سیشن جج غربی کی عدالت میں جمع کرائی گئی سانحہ بلدیہ کی ازسر نو جے آئی ٹی رپورٹ میں واقعہ کو دہشت گردی قرار دے کر حماد صدیقی سمیت 8 ملزمان کو نامزد کیا گیا جب کہ رپورٹ میں انیس قائم خانی کا نام شامل نہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]
-
کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کراچی:(اے پی پی)کراچی کے علاقے شاد مان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ،سائٹ کے علاقے سے پولیس نے دو منشیات فروش گرفتار کر لیے ، سہراب گوٹھ میں بسوں میں چوری کرنے والی دو خواتین رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں ، گارڈن میں دس سالہ بچی کے ساتھ زیادتی […]