تھرپارکر(اے پی پی)صحرائے تھر کی ضلع تھر پارکر میں گرلز پرائمری اسکولوں کی تعداد605ہے جن میں زیر تعلیم طالبات کی تعداد 30ہزاراور مجموعی خواتین اساتذہ کی تعداد صرف 675ہے۔ محکمہ تعلیم تھر پارکر کے مطابق ان خواتین اساتذہ کی زیادہ تر تعداد شہری علاقوں کے اسکولوں میں تعینات ہے جبکہ دیہی علاقوں میں خواتین اساتذہ […]
خبرنامہ سندھ
تھرپارکر:خواتین کےلئے تعلیمی سہولتیں نایاب
-
کراچی:شاہ فیصل کالونی اور سائٹ میں پولیس کی کارروائیاں، 7 افراد گرفتار
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقوں شاہ فیصل کالونی اور سائٹ میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 7 افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ سہراب گوٹھ سے بسوں میں خواتین کو لُوٹنے والی 2خواتین پکڑی گئیں۔ کراچی میں موٹر سائیکل پر عائد 4 روزہ پابندی ختم کر دی گئی۔شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کر […]
-
پیپلز پارٹی کی ایم پی اے ثنیہ ناز سے رینجرز کی 7گھنٹے تفتیش
کراچی:(آئی این پی)کراچی میں پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی ثنیہ ناز سے رینجرز ہیڈکوارٹرزمیں 7گھنٹے تک تفتیش کی گئی۔ اس دوران لیاری میں ترقیاتی پروجیکٹس،فنڈز کےاستعمال اور گینگ وار ملزمان کی بیرون ملک رہائش سمیت کئی معاملات پر پوچھ گچھ کی گئی۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی ثنیہ ناز کو جمعے کی […]
-
کراچی: بسوں میں خواتین کو لُوٹنے والی 2عورتوں سمیت 4 ملزمان گرفتار
کراچی:(آئی این پی).کراچی پولیس نے سائٹ اور سہراب گوٹھ سے بسوں میں سوار ہو کر خواتین کو لُوٹنے والی 2عورتوںسمیت 4افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ کے علاقے میں بسوں میں خواتین کو لوٹنےوالی 2 عورتوں کوحراست میں لیا گیا ہے جبکہ سائٹ کے علاقے میں منشیات کے اڈے پر چھاپا مارکر […]
-
کراچی میں ہلکی بوندا باندی کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا
کراچی:(آئی این پی)کراچی میں گرمی کا زرو ٹوٹنے کے بعد بادلوں نے شہر میں ڈیرے ڈال دیے، ہلکی بوندا باندی سے گرمی کی تپش میں لوگوں نے سکھ کا سانس لیا۔ کراچی میں فروری کے دوران شدید گرمی کے بعد آج موسم نے انگڑائی لی اور گرمی کے دوران کے شہر میں بادلوں نے ڈیرے […]
-
قصور:فیروزپورروڈکالی پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ،ڈاکو ہلاک
قصور:(آئی این پی)قصور میں فیروزپورروڈکالی پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہوا ہے جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو ساتھی کے ہمراہ پریس کلب کے قریب راہگیر سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوا تھا کہ پیچھا کرنے پر فیروز پور روڈ […]