کراچی:(آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے شہر میں آج 18 مقامات پر پرامن احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔ ایم کیوایم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قائد ایم کیوایم سے اظہار یکجہتی کے لئے شہر میں […]
خبرنامہ سندھ
الطاف حسین سے اظہار یکجہتی؛ متحدہ کا کراچی کے مختلف مقامات پرمظاہروں کا اعلان
-
کراچی کے حالات خراب کرنے والوں کو ہدایت نہیں آئے گی، مصطفی کمال
کراچی:(آئی این پی) سابق سٹی ناظم مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ شہر میں احتجاج سے متعلق ایم کیو ایم سے پوچھا جائے، ایسا لگتا ہے کہ حالات خراب کرنے والوں کو ہدایت نہیں آئے گی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ کل سے اب تک دنیا بھر […]
-
مصطفیٰ کمال کے الزامات پر تبصرہ نہیں کروں گا، سراج درانی
کراچی( آئی این پی ) اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی نے کہا ہےکہ مصطفیٰ کمال کی جانب سے لگائے الزامات ایم کیو ایم کا ذاتی معاملہ اورملک کےلیے پارلیمانی نظام بہترہے،ڈنڈے اور جھنڈے دونوں کا اپنا اپنا کام ہوتا ہے،جبکہ ڈپٹی اسپیکر اسمبلی شہلارضا نے کہا ہے کہ پاکستان کے جھنڈے کو پارٹی جھنڈے کے […]
-
کراچی :واٹر پمپ چورنگی پر پل میں دراڑ پڑ گئی ، ٹریفک جام
کراچی:(اے پی پی) کراچی میں واٹر پمپ چورنگی پر قائم پل میں دراڑ پڑنے سے ٹریفک جام ہوگیا جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ، دراڑ پڑنے کے بعد شہریوں کو آمد و رفت میں رکاوٹ ہوئی ، دوسری جانب ایم اے جناح روڈ پر تبت سینٹر کے قریب سیوریج کی بندش […]
-
پارٹی کے نام کے حوالے سے اتنی کالزموصول ہوئیں کہ سنبھال نہیں پائے:مصطفی کمال
کراچی (آئی این پی)ایم کیو ایم کے منحرف رہنماء و سابق سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پارٹی کے نام کے حوالے سے اتنی کالزموصول ہوئیں کہ سنبھال نہیں پائے، لوگوں کو صرف اتنا کہا کہ نام چھوڑو پارٹی جوائن کرو،کوئی باغی ، کوئی وفادار نہیں کوئی بڑا کوئی چھوٹا نام نہیں […]
-
محکمہ خوراک کےگردشی قرضے120ارب روپےتک پہنچ گئے
کراچی:(اے پی پی)محکمہ خوراک کے گردشی قرضے ایک سو بیس ارب روپے تک پہنچ گئے، حکومت کے پاس گندم کی تیار فصل خریدنے کے لیے پیسے موجود نہیں۔ پاور سکیٹر کے گردشی قرضے پہلے ہی حکومت کے لئے درد سر بنے ہوئے ہیں، اور اب محکمہ خوراک کے گردشی قرضوں نے حکومت کو مزید پریشانی […]