کراچی:(اے پی پی)ایم کیو ایم کے رہنما ندیم نصرت کہتے ہیں ایکس وائی زیڈ مسئلے کا حل نہیں ، اسٹیبلشمنٹ قائد سے بات کرے ، فاروق ستار کا کہنا ہے کہ سازش کا مقصد مائنس ون فارمولے کو عملی جامہ پہنانا ہے ، مصنوعی قیادت قبول نہیں کریں گے ۔ مصطفیٰ کمال نے الزام لگائے […]
خبرنامہ سندھ
ایم کیو ایم کیخلاف سازش مائنس ون فارمولے کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش ہے :فاروق ستار
-
زیربلوچ کیس؛ رینجرزنے ایم پی اے ثانیہ ناز کوآج طلب کرلیا
کراچی:(اے پی پی)رینجرزنے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی جانب سے دوران تفتیش انکشافات پر پیپلزپارٹی کے موجودہ اراکین اسمبلی ورہنماؤں کوبیان دینے کے لیے رینجرز ہیڈکوارٹرز طلب کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ رینجرز نے پیپلز پارٹی کی خاتون رکن سندھ اسمبلی ثانیہ نازکو4 مارچ کوصبح 11 بجے رینجرزہیڈ کوارٹرز بلایا ہے، خاتون […]
-
نامعلوم افراد تو سنے تھےاب نامعلوم پارٹیاں بننا شروع ہوگئیں، شہلا رضا
کراچی:(اے پی پی)سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد تو سنے تھے اب نامعلوم پارٹیاں بننا شروع ہوگئیں۔ سندھ اسمبلی سے اجلاس سے قبل میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکرشہلا رضا کا کہنا تھا کہ مصطفیٰ کمال نے ہوم ورک اچھا نہیں کیا […]
-
تھرپارکر:غذائی قلت کا سلسلہ جاری ، مزید دو بچے دم توڑ گئے
تھرپارکر:(آئی این پی ) تھرپارکر میں غذائی قلت سے بیمار بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا ، مزید دو بچے دم توڑ گئے ۔ سول ہسپتال مٹھی میں چار سالا جمیلہ اور ایک نومولود بچہ بھی دم توڑ گیا ۔ 65 روز میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 195 ہو گئی […]
-
اے کے ڈی سیکورٹیز کے 3 افسران کی درخواست ضمانت مسترد
کراچی: (اے پی پی)سندھ ہائیکورٹ نے ای او بی آئی کے شیئرز میں کرپشن سے متعلق کیس میں اے کے ڈی سیکیورٹیز کے3 افسران کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ اے کے ڈی سیکیورٹیز کے3 افسران کی درخواست ضمانت کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ درخواست ضمانت مسترد کرنے کا فیصلہ جسٹس فاروق شاہ پرمشتمل بینچ […]
-
کراچی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،14افراد گرفتار
کراچی:(اے پی پی)کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں 14افراد گرفتار ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملیر قائد آباد میں سرچ آپریشن کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کیا گیا۔ نیو کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن […]