ٹھٹھہ :(اے پی پی)ٹھٹھہ کےقریب مکلی سوسائٹی میں ایک گھر میں گیس بھرگئی۔جس کے نتیجے میں بہن بھائی انتقال کرگئے۔ پولیس کے مطابق جیلانی روڈ پر واقع مکلی سوسائٹی میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب لائٹ گئی ہوئی تھی۔ جس کی وجہ سے ایک گھر میں جنریٹر چل رہاتھا،جس سے کمرے میں گیس بھر […]
خبرنامہ سندھ
ٹھٹھہ: ایک گھر میں گیس بھرنے سے 2 بچے جاں بحق
-
گھوٹکی: ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی
گھوٹکی(اے پی پی)گھوٹکی کےقریب میرپور ماتھیلو بائی پاس بس اور ٹریلر میں تصادم ہوا۔حادثے میں ایک خاتون جاں بحق اور 4افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کےمطابق کراچی سے پنجاب جانےوالے مسافر بس میرپور ماتھیلو بائی پر کھڑے ٹریلر سے ٹکراگئی۔ جس کے نتیجے میں بس میں سوار ایک خاتون جاں بحق اور 4مسافر زخمی ہوگئے […]
-
کراچی:مبینہ طور پر خود کو جلانے والی خاتون انتقال کرگئی
کراچی(اے پی پی)عمر کوٹ میں مبینہ طور پر خود کو جلانے والی خاتون 3 روز بعد کراچی میںانتقال کرگئی۔ ذرائع کےمطابق 3روز قبل کنری شہرکے محلہ امیرآباد میں مبینہ طور پر گھریلو جھگڑے سے تنگ 25 سالہ خاتون جیا مالا نے خودسوزی کی تھی ، جس کے بعد اسے علاج کے لیے کراچی لایا گیا […]
-
گھوٹکی:میرپورماتھیلوبائی پاس پرٹریلراوربس میں ٹکر،خاتون جاں بحق
گھوٹکی(اے پی پی)گھوٹکی میں میرپورماتھیلوبائی پاس پرٹریلراوربس میں ٹکرہوگئی۔ حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوئی ہے جبکہ 4افرادزخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ بس کراچی سے پنجاب جا رہی تھی۔
-
کراچی میں مصطفیٰ کمال کے حق میں وال چاکنگ
کراچی(اے پی پی)سابق ناظم کراچی مصطفی کمال اورانیس قائم خانی کی پریس کانفرنس کے بعد شہر کے کچھ علاقوں میں مصطفی کمال کے حق میں وال چاکنگ بھی کی گئی ہے۔ سابق ناظم کراچی مصطفیٰ کمال کوڈیفنس میں واقع ان کےگھر جاکر بعض اہل محلہ نے پھولوں کے ہار پہنائےاور توقع ظاہر کی کہ وہ […]
-
کراچی: امن برقرار رکھنے کیلئے پولیس، رینجرز کو اسنیپ چیکنگ کا حکم
کراچی:(اے پی پی)کراچی میں پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کو امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کےلیے الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شہر میں سیکیورٹی کی صورتحال پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق پولیس اور رینجرز کو اضافی […]