کراچی(اے پی پی)پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ لیاری کے علاقے سنگولین میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سرچ آپریشن کرکے گینگ وار کے 2 کارندوں کو حراست میں لے لیا اور ملزم یوسف پٹھان کے اڈے کو مسمار کر دیا گیا۔ […]
خبرنامہ سندھ
کراچی: صدر،پیرآباد اورنارتھ ناظم آباد سے 2گینگسٹرزسمیت 5 ملزم گرفتار
-
کراچی: لیاری میں رینجرز سے مقابلہ،3مبینہ دہشت گرد ہلاک
کراچی(اے پی پی)کراچی کے علاقے لیاری کمہار واڑا میں رینجرز سے مقابلے میں گینگ وار کے 3دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق ملزمان کی شناخت گل نواز عرف پیڑا، بلاول عرف مینڈو اور نعیم کےنام سےہوئی ہے۔ترجمان رینجرز کا مزید کہنا ہے کہ ہلاک ملزمان کا تعلق عزیربلوچ اورشیرازکامریڈ […]
-
بدین سے گیس کے مزید ذخائر دریافت
بدین:(اے پی پی) پاکستان میں کام کرنے والی ایک نجی کمپنی پاکستان ایکسپلوریشن لمیٹڈ نے سندھ میں بدین بلاک سے گیس کے مزید ذخائر دریافت کر لئے ، ان ذخائر سے یومیہ ایک کروڑ 60لاکھ مکعب فٹ گیس دستیاب ہو سکے گی۔ وزارت پٹرولیم کی طرف سے جاری کیئے گئے اعلامیئے کے مطابق پاکستان ایکسپلوریشن […]
-
ایم کیوایم کوخیربادکہنے کے بعد یہ پہلی میڈیا بریفنگ ہے، مصطفیٰ کمال
کراچی:(آئی این پی).سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کوخیربادکہنے کے بعدسوشل میڈیا یاکسی فورم پر کوئی بات نہیں کی،ایم کیوایم کوخیربادکہنے کے بعد یہ پہلی میڈیا بریفنگ ہے،ہم یہ بتانا چاہ رہے ہیں کہ ہم کیوں یہاں سے گئے اور اب کیوں آئے۔انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم کوخیربادکہنے کے […]
-
مصطفی کمال کی واپسی چوہدری نثار کا آخری پتہ ہے، علی رضا عابدی
کراچی:(اے پی پی) ایم کیو ایم کے رہنما علی رضا عابدی کا کہنا ہے کہ سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال کی واپسی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا آخری پتہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں علی رضا عابدی کا کہنا تھا کہ ’پروا مکاوا کانا‘ یعنی فکر کی […]
-
کراچی کے سابق ناظم مصطفی کمال اچانک پاکستان پہنچ گئے
کراچی:(اے پی پی) سابق سٹی ناظم مصطفی کمال طویل عرصے بعد اچانک پاکستان پہنچ گئے۔ سابق سٹی ناظم مصطفی کمال آج صبح اچانک کراچی پہنچ گئے اور آج شام ڈیفنس خیابان سحر میں ایم کیو ایم رہنما انیس قائم خانی کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ مصطفی کمال سے جب نائن زیرو جانے سے […]