کراچی:(اے پی پی)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے صوبائی وزیر داخلہ سہل انور سیال کے ہمراہ صدر اور عزیربھٹی تھانے کا ہنگامی دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ بڑے جرائم پر قابو […]
خبرنامہ سندھ
اسٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنے کیلئے نظام میں بہتری لا رہے ہیں: گورنر سندھ
-
نیب: ڈاکٹر عاصم کیخلاف 17 ارب کی خرد برد کا نیا ریفرنس دائر کرنیکی منظوری
اسلام آباد:(اے پی پی) ڈاکٹر عاصم کی مشکلات میں ایک اور اضافہ ہو گیا ہے۔ نیب نے سابق وزیر پٹرولیم کے خلاف گیس گھپلوں کا نیا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں چار شکایات کی تصدیق کی منظوری دی گئی۔ اعظم ہوتی مرحوم کے خلاف انکوائری ختم کر دی […]
-
لیاری کراچی میں دستی بم حملے میں زخمی 6سالہ بچی دم توڑگئی
کراچی:(اے پی پی)کراچی کے علاقے لیاری میں گذشتہ رات دستی بم حملے میں زخمی 6 سال کی بچی دم توڑ گئی ۔ بھتا نہ دینے پر میڈیکل اسٹو رکو نشانہ بنایا گیا تھا۔ حساس ادارے نے ڈیفنس خیابان بخاری میں اپارٹمنٹ میں چھاپامارا۔ ذرائع کے مطابق چھاپے کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے […]
-
پی ایس 76:خیرپورناتھن شاہ میں ضمنی انتخاب، ووٹنگ کا عمل جاری
خیرپورناتھن شاہ:(اے پی پی)پی ایس 76تحصیل خیرپورناتھن شاہ میں ضمنی انتخاب کےلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے،ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے امیدوار سمیت پندرہ امیدوار انتخابات حصہ لے رہے ہیں۔ دادو کی تحصیل خیرپورناتھن شاہ پی ایس 76 میں پولنگ کا سامان پولنگ اسٹیشنوں پر پہنچادیا گیا ہے۔ پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جوکسی […]
-
کراچی میں دودھ کی قیمت 80 روپے فی لیٹر مقرر ،نوٹی فیکیشن جاری
کراچی:(اے پی پی) کمشنر کراچی آصف حیدر شاہ سے طویل مذاکرات کے بعد ڈیری فارمزکے نمائندوں نے کراچی میں دودھ کی قیمت 80 روپے فی لیٹر مقرر کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی ۔ کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ امید ہے اس کی خلاف ورزی نہیں ہوگی اور قانون کے ذریعے نافذ کرنے کی […]
-
کراچی:شہید ملت روڈ سے ایک ملزم گرفتار، ساتھی فرار
کراچی:(اے پی پی)پولیس نے کراچی کے علاقے شہید ملت روڈ سے کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتارکرلیا۔شہیدملت گرفتار ملزم مختلف وارداتوں میں ملوث تھا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔ ادھر سُپرہائی وےپر مل ایریاکےقریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ریسکیوذرائع کے مطابق فائرنگ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرکی گئی، زخمی کو اسپتال منتقل […]