کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے لیاری میں میڈیکل اسٹور پر دستی بم حملے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔واقعہ پیش آیا لیاری کے علاقے میراں ناکہ میں۔ لیاری میں میراں ناکہ کے قریب ایک میڈیکل اسٹور پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کردیا،جس کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کیلئے سول […]
خبرنامہ سندھ
کراچی:لیاری میں میڈیکل اسٹورپردستی بم حملہ ،5 افراد زخمی
-
کراچی :گلشن اقبال بلاک 19 میں جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی
کراچی (آئی این پی)کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 19 میں جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی۔فوری طور پر فائر بریگیڈ کیگاڑیاں آگ بجھانے پہنچ گئیں۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابقگلشن اقبال میں جھگیوں میں لگنےوالی آگ پرقابوپالیاگیا،کولنگ کاعمل جاری ہے تاہم فی الحال آگ لگنے کی وجہ اور اس سے ہونے والے نقصان کا اندازہ نہیں […]
-
کراچی: سرجانی ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی ،5 ملزمان ہلاک
کراچی:(آئی این پی)سرجانی ٹاؤن میں اے وی سی سی نے کارروائی کی ہے۔پولیس کارروائی کے دوران 5 ملزمان کو ہلاک کردیا گیا۔کارروائی کے دوران ایک مغوی کو بازیاب بھی کیا گیا ہے۔کارروائی اے وی سی سی نے اغوا کار گروپ کے خلاف کی۔ پولیس سے مقابلے میں 4اغوا کار ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا […]
-
کراچی، پیٹرول قیمتوں میںکمی کے باوجود کرائے کم نہ ہوسکے
کراچی(آئی این پی).پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں کمی کے باوجود کراچی میں ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میںتاحال کمی نہیں کی ،ٹرانسپورٹرز کی جانب سے من مانی جاری ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافہ بھی ہو تو ایک دم ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ کردیا جاتا ہے لیکن اب جب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح […]
-
غلط کام کرنیوالوں کے خلاف کارروائی ہو گی: ڈائریکٹر ایف آئی اے
کراچی(آئی این پی) ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات نے کہا ہے کہ کچھ ہفتوں سے ایف آئی اے اور میری ذات پر کیچڑ اچھالا جا رہا ہے۔ میرے خلاف نیب، ایف آئی اے اور وزارت داخلہ کی کوئی انکوائری نہیں چل رہی ہے۔ قانون کے نوکر ہیں کسی کے ذاتی ملازم نہیں ہماری تفتیش […]
-
کراچی:موسم گرما میں شدید گرمی پڑنےکی پیشگوئی
کراچی:(اے پی پی)کراچی میں موسم گرما میں شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی کردی گئی ہے، تاہم سندھ حکومت نے بھی ہیٹ اسٹروک سے نمٹنے کیلئے محکمہ صحت کوایک ہفتہ میں ایکشن پلان بنانے کی ہدایت کردی ہے۔کراچی میں موسم گرما کے دوران شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے، شہر میں شدید گرمی کی عالمی سطح […]