خبرنامہ سندھ

سندھ میں ملازمتیں میرٹ پر دی جارہی ہیں: آصف زرداری

  • سندھ میں ملازمتیں میرٹ پر دی جارہی ہیں: آصف زرداری نواب شاہ:(ملت آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ میں ملازمتیں میرٹ پر دی جا رہی ہیں۔ پیپلز پارٹی سندھ کو ماڈل صوبہ بنائے گی۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے نواب شاہ میں پیپلز […]

  • شاہ زیب قتل کیس: سول سوسائٹی کی اپیلیں سننے کیلئے لارجر بینچ تشکیل

    شاہ زیب قتل کیس: سول سوسائٹی کی اپیلیں سننے کیلئے لارجر بینچ تشکیل کراچی: (ملت آن لائن) اپیلوں کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کراچی رجسٹری میں کرے گا۔، شاہ زیب قتل کیس کی اپیلوں میں اہم پیش رفت، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے سول سوسائٹی کی اپیلیں سننے کیلئے لارجر […]

  • گورنر سندھ کے انتقال کو 1 برس بیت گیا

    گورنر سندھ کے انتقال کو 1 برس بیت گیا کراچی:(ملت آن لائن) سندھ کے اکتسویں گورنر جسٹس سعید الزماں صدیقی کے انتقال کو ایک برس گزر گیا، وہ گزشتہ برس 11 جنوری 2017 کو طویل علالت کے بعد حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے تھے۔ جسٹس سعید الزماں صدیقی نے گورنر سندھ کے […]

  • کراچی میں 3 سالہ طالبہ

    کراچی میں 3 سالہ طالبہ کے اغوا کی مبینہ کوشش، اسکول چوکیدار گرفتار

    کراچی میں 3 سالہ طالبہ کے اغوا کی مبینہ کوشش، اسکول چوکیدار گرفتار کراچی (ملت آن لائن)کے علاقے ابراہیم حیدری میں مبینہ طور پر اسکول کے چوکیدار نے تین سالہ بچی کو اغوا کرنے کی کوشش کی جس پر اسے مار پیٹ کے بعد رینجرز کے حوالے کردیا گیا۔ علی الصبح ابراہیم حیدری میں واقع […]

  • کراچی : نوکری کا جھانسہ

    کراچی : نوکری کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے 8 ملزمان گرفتار،مقدمہ درج

    کراچی : نوکری کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے 8 ملزمان گرفتار،مقدمہ درج کراچی :(ملت آن لائن) نوکریوں کے نام پر جعل سازی اور تاوان وصول کرنے والے آٹھ ملزمان گرفتار کرلیے گئے، پولیس نےمقدمہ درج کرلیا۔ کراچی کے علاقے کلفٹن میں پولیس نے نوکریوں کا جھانسہ دے کر لوگوں کو پھانسنے والے آٹھ ملزمان […]

  • کراچی: اے ٹی ایم میں اسکمنگ ڈیوائس لگاتے ہوئے دو چینی باشندے گرفتار

    کراچی: اے ٹی ایم میں اسکمنگ ڈیوائس لگاتے ہوئے دو چینی باشندے گرفتار کراچی(ملت آن لائن) کے علاقے عبداللہ ہارون روڈ پر اے ٹی ایم میں اسکمنگ ڈیوائس لگاتے ہوئے دو چینی باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹرایف آئی اے امجد عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چینی باشندوں سے […]