کراچی:(اے پی پی)کراچی کے علاقے لیاری تھارو لین میں رینجرزکا دہشتگردوں سے مقابلہ ہوگیا۔ مقابلے میں دو دہشتگرد ہلاک اور ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ ہلاک ہونے والے دہشتگروں کا تعلق عزیربلوچ جمیل چھانگا گروپ سے تھا۔کراچی کے علاقے لیاری کے تھارو لین میں رینجرزکا دہشتگروں سے مقابلہ ہوگیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں عزیربلوچ جمیل […]
خبرنامہ سندھ
کراچی:رینجرزسےمقابلےمیں 2 دہشتگرد ہلاک
-
کراچی:پانی کی ٹنکی میں دھماکہ،ایک گارڈ زخمی
کراچی :(اے پی پی) کراچی کے علاقے کلفٹن کی رہائشی عمارت میں پانی کی ٹنکی میں زوردار دھماکہ ہوا جس میں ایک سیکیورٹی گارڈ زخمی ہو گیا۔کراچی کے علاقے کلفٹن میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے قریب ایک رہائشی عمارت میں پانی کی ٹنکی میں گیس بھر جانے کے باعث زوردار دھماکہ ہو گیا […]
-
نیو کراچی :بس الٹنے سے خاتون ، ٹرک ایمبولینس حادثے میں شہری جاں بحق
کراچی:(آئی این پی)کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے ۔ نیو کراچی نالہ سٹاپ کے قریب تیز رفتار مسافر بس کو حادثہ پیش آیا ۔ حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے عباسی […]
-
کراچی :فشریز میں قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی کارروائی ، عزیر بلوچ کا ساتھی گرفتار
کراچی:(آئی این پی)کراچی فشریز میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرکے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے قریبی ساتھی کو گرفتار کرلیا ۔ ویسٹ وہارف کےعلاقے میں واقع فشریز میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرکے ملزم وسیم کو گرفتار کرلیا جو لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ […]
-
کراچی: رینجرز سے مقابلے میں لیاری گینگ وار کے 2 کارندے ہلاک
کراچی:(آئی این پی) لیاری ٹاؤن کے تھانہ گارڈن میں واقع تھارو لین میں رینجرز سےفائرنگ کے تبادلے میں لیاری گینگ وار کے 2 گینگسٹرز مارے گئے جبکہ ایک رینجرز اہلکار بھی زخمی ہوا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ہلاک گینگسٹرز کی شناخت یونس زوہیب عرف اوباما اور فاروق عرف فاروقا کے نام سے کی گئی ہے۔ […]
-
ارشد پپواغوا کیس، گرفتار انسپکٹر کے نئےانکشافات
کراچی:(اے پی پی)چند روز قبل رینجرز کے ہاتھوں لیاری کے علاقے گلستان کالونی سے گرفتار مفرور ملزم انسپکٹر چاند خان نیازی نے ارشد پپو کے اغوا کی منصوبہ بندی کا راز فاش کردیا۔ملزم انسپکٹر چاند خان نیازی نے تفتیش کے دوران بتایاہے کہ ارشد پپو کے اغوا میں اعلیٰ افسران ملوث ہیں جبکہ 3 کروڑ […]