حیدرآباد.:(اے پی پی)حیدرآباد کے علاقے سیری کےقریب پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے دوران فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہوا ہے۔ڈی ایس پی اسلم لانگہ کے مطابق ہلاک ڈاکوکامران عرف کوڈومتعددوارداتوں میں مطلوب تھا،جس سےاسلحہ اورچھینی گئی موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔
خبرنامہ سندھ
حیدرآباد:سیری کےقریب پولیس مقابلے میں ڈاکوہلاک
-
کراچی:عبداللہ شاہ غازی مزارکےقریب ٹینک میں دھماکا،ایک زخمی
کراچی:(اے پی پی)کراچی میں عبداللہ شاہ غازی کےمزارکےقریب واقع ایک عمارت میں پانی کے ٹینک میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ریسکیوذرائع کے مطابق دھماکاٹینک میں گیس بھرجانےکی وجہ سےہوا، جس کی زد میں آکر سیکیورٹی گارڈزخمی ہوگیا جبکہ دھماکےسےقریبی گاڑیوں کونقصان ہوا ہے۔ زخمی گارڈ کو طبی امداد […]
-
ایف آئی اے جن مقدمات کی تفتیش کررہاہے انہیں آخر تک لے کر جائیں گے، شاہد حیات
کراچی:(اے پی پی) ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کا کہنا ہے کہ وہ قانون کے نوکر ہیں کسی کے ذاتی ملازم نہیں ہماری تفتیش سے کوئی ناراض ہوتا ہے تو ہوجائے لیکن قانون سے ہٹ کر کچھ نہیں ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ نے کہا […]
-
مٹھی میں گزشتہ 4ماہ میں 300بچے ہلاک
تھرپارکر:(اے پی پی)مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چار ماہ کے دوران تین سو بچے ہلاک ہو گئے ہیں، تاہم تھر باسیوں کی داد رسی کے لئے اب تک کوئی نہیں پہنچا۔عورت کا خواب ہوتا ہے ماں بننا ، تاہم یہاں تھر کی مائیں […]
-
غیرت کے نام پر خواتین کا قتل، حکومت بل جلد پاس کرائے: بلاول بھٹو
لاہور:(اے پی پی)بلاول بھٹو کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی انسان کو قتل کرنا غیرت نہیں ۔ غیرت کے نام پر قتل کو ناقابل معافی خطرناک جرم قرار دینا ہو گا ۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ غیرت کے نام پر سینکڑوں خواتین کو قتل کیا جاتا ہے مگر قانون […]
-
محکمہ اینٹی کرپشن کامکلی میں چھاپا،سب رجسٹرار گرفتار
(اے پی پی)محکمہ اینٹی کرپشن کا مکلی میں چھاپا مار کر 16ایکڑ سرکاری زمین کو جعلی کاغذات بناکر سمیع اللہ نامی شخص کے نام ٹرانسفرکرنیوالے سب رجسٹرار شاہدلطیف کو گرفتار کرلیا ۔محکمہ اینٹی کرپشن کے اہلکاروں نے مکلی میں سب رجسٹرار میرپورساکرو شاہدلطیف کے دفتر پر چھاپا مارا ۔ دوران کارروائی سب رجسٹرار شاہدلطیف کو […]