کرا چی:(آئی این پی)کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے بعد 4 لوگوں کے اجتماع پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ایڈیشنل آئی جی کراچی کی جانب سے بھیجی گئی سفارش کی سندھ حکومت نے منظوری دے دی ہے جس کے تحت کراچی میں 4 سے زائد لوگوں کے اجتماع پر دفعہ […]
خبرنامہ سندھ
کراچی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی
-
ڈی جی رینجرز کا اسپیشل سیکورٹی یونٹ کا دورہ
کراچی:(آئی این پی)ڈی جی رینجرز میجرجنرل بلال اکبر نے اسپیشل سیکورٹی یونٹ کا دورہ کیا، ڈی جی رینجرز کو دورے کے دوران متعلق امور پر بریفنگ دی گئی ۔ترجمان ایس ایس یو کے مطابق مقصودمیمن نےڈی جی رینجرزمیجرجنرل بلال اکبرکوسیکیورٹی یونٹ پر بریفننگ دی۔ڈی جی رینجرز کو آپریشنل امور سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا […]
-
پچیس مارچ کو مردم شماری کے انعقاد کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا ،وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی (آئی این پی) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ مردم شماری ضروری ہے ،چاہتے ہیں کہ فوج کی نگرانی میں مردم شماری کروائی جائے ،مردم شماری کیلئے3 لاکھ فوجی جوانوں کی ضرورت ہے ،پاک فوج ضرب عضب کے باعث صرف 1لاکھ اہلکاردینے پر آمادہ ہے،25 مارچ کو وزیر اعظم […]
-
مردم شماری کا فیصلہ منسوخ نہیں عارضی طور پر معطل ہوا ہے :قائم علی شاہ
کراچی:(آئی این پی )وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ مردم شماری کرانے کا فیصلہ منسوخ نہیں عارضی طور پر معطل ہوا ہے ۔ وزیر اعظم کو مرحلہ وار مردم شماری کرانے کی تجویز دی تھی تاہم انہوں نے نہیں مانی ، 25 مارچ کو اس حوالے سے فیصلہ ہوجائے گا ۔ […]
-
کراچی میں زندگی کی خوشیاں پھر لوٹ آئیں
کراچی:(آئی این پی)کراچی میں زندگی ایک بار پھر مسکراتی ہوئی لوٹ رہی ہے ، غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق روشنیوں کے شہر میں جاری آپریشن کے باعث جرائم کی شرح میں کمی آئی جبکہ تسلی بخش حالات کے باعث پراپرٹی کی قیمت میں ریکارڈ تیئس فیصد اضافہ ہوا ہے ۔بہتر حکمت عملی اور قانون نافذ […]
-
سیکریٹری وومین ڈویلپمنٹ کے خلاف ریفرنس سماعت کے لئے منظور
کراچی:(آئی این پی)نیب نے احتساب عدالت میں سیکریٹری وومین ڈویلپمنٹ بدر جمیل میندھرو کے خلاف ریفرنس دائر کردیا ہے جسے عدالت نےسماعت کےلیے منظورکرلیا۔ کراچی کی احتساب عدالت میں سیکریٹری وومین ڈویلپمنٹ بدر جمیل میندھرو کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا، سیکریٹری بدر جمیل میندھر سمیت چار ملزمان پر کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام […]