کراچی: (اے پی پی) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کے زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے اجلاس میں سندھ کے مسائل پر بھرپورآواز اٹھائی جس پر وزیراعظم نے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ اگرکراچی کوبھی تمام صوبے اپنے حصے کاپانی […]
خبرنامہ سندھ
کراچی کو تمام صوبے اپنے حصے کا پانی دیں، قائم علی شاہ
-
کراچی آپریشن سےجرائم کی شرح خا صی کم ہوگئی،غیرملکی خبر ایجنسی
کراچی:(آئی این پی)کراچی میں جاری ٹارگیٹڈ آپریشن سے جہاں جرائم کی شرح میں قابل ذکر کمی ہوئی تو وہیں ۔ شہر میں جائیداد کی قیمتوں میں 23فی صد تک ریکارڈ اضافہ بھی دیکھنے میں آیا ہے ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق کراچی میں سیکورٹی اداروں کے آپریشن کے مثبت نتائج سامنے […]
-
انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی میں4 مشتبہ ا فرادگرفتار
سکھر(اے پی پی)سکھر کے قریب روہڑی میں انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے کارروائی کی اور4 مشتبہ ا فراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر روہڑی میں انسداد دہشت گردی دیپارٹمنٹ کےاہلکاروںٍ نے کارروائی کی، جس کے دوران 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔پولیس ذرائع کاکہناہے کہ گرفتار افراد کو نامعلوم مقام […]
-
کراچی : مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیوں میں 3 ملزمان گرفتار
کراچی:(اے پی پی )کراچی شہر کے مختلف علا۱قوں میں پولیس کی کارروائیوں میں 3 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا۔بلدیہ ٹائون کے علاقے اتحاد ٹائون میںٍ پولیسٍ نے کارروائی کرکے ملزم عبدالرزاق کو گرفتار کرلیا،ملزمٍ کے خلاف سعید آباد تھانے میںٍ انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہٍ درج ہے۔ادھر کراچی کے علاقے اورنگی […]
-
نازیبا زبان کا استعمال ؛ قائد ایم کیو ایم کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج
کراچی:(آئی این پی )ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور دیگر رہنماؤں کے خلاف سچل تھانے میں غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد اور ان کی جماعت کے 20 دیگر رہنماؤں کے خلاف کراچی کے تھانے سچل میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، درخواست […]
-
کراچی میں گرمی کی لہر ، درجہ حرارت 34 ڈگری تک پہنچ گيا
کراچی(اے پی پی)کراچی میں درجہ حرارت 34 ڈگری تک ہوگیا، آج درجہ حرارت 37 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔شہر میں موسم نے انگڑائی لی ہے اور وہ بتدریج گرم ہورہا ہے،محکمہ مو سمیات کا کہنا ہے میدانی علاقوں کی گرم ہواؤں نے شہر کو گرم کر دیاہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 2مارچ تک گرم ہوائیں […]