خبرنامہ سندھ

آصف زرداری کے سکون کیلئے ہمیں عدالت پیش ہونا پڑتا ہے،ذوالفقار مرزا

  • کراچی(آئی این پی) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کے دل کے سکون کیلئے ہمیں عدالت پیش ہونا پڑتا ہے، عزیز بلوچ کے حوالے سے مجھے بتایا گیا تھا، مجھ سے کیا پوچھاوہ میں وقت آنے پر بتاؤں گا،بھگوڑے ملک سے بھاگ گئے، ہم تاریخیں بھگت رہے […]

  • کراچی پولیس گوشت خور ڈکیت گروہ کو پکڑنے میں ناکام

    کراچی :(آئی این پی ) گوشت خور ڈکیت گینگ پولیس کے لئے چیلنج بن گیا تیسری واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج اے آر وائی نیوز نے حاصل کرلی۔ذرائع نے بتا یا کہ شہر مختلف علاقوں میں میٹ شاپس پر ڈکیتیوں کے دوران اس گروہ میں شامل ملزمان رقم کے ساتھ ساتھ اپنا من […]

  • کراچی :ایم کیو ایم کے کارکن عبدالقادر ہنگورو پر فردجرم عائد

    کراچی(آئی این پی )کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے کارکن عبدالقادر ہنگورو پر فردجرم عائد کردی۔انسداد دہشتگردی کی عدالت میں فردجرم عائد ہونے کے بعد ملزم عبدالقادر ہنگورو نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے گواہوں کو طلب کرلیا۔ملزم عبدالقادر ہنگورو پر دھماکا خیز […]

  • کراچی:نارتھ ناظم آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک

    کراچی(آئی این پی )نارتھ ناظم آباد میں پولیس نے شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکو کو ہلاک کردیا جبکہ مقابلے کے دوران ملزم کا ساتھی فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد کے علاقے قلندریہ چوک کے قریب پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ملزم کا ساتھی فرارہوگیا جبکہ ہلاک ملزم کے قبضے سے اسلحہ […]

  • ڈاکٹر عاصم حسین سے متعلق ایک اور پیشرفت

    کراچی:(آئی این پی )ڈاکٹر عاصم حسین سے متعلق ایک اور پیشرفت ہوئی ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پاکستان اسٹیٹ آئل کے سابق جنرل منیجر ذوالفقارعلی جعفری کو کراچی سے حراست میں لے لیا۔ذوالفقار علی جعفری کو کراچی کے علاقے ناظم ایباد بلاک ایس سے حراست میں لیا گیا اور نامعلوم مقام پر منتقل […]

  • تھر میں خاتون سمیت مزید 4 بچے جاں بحق ،مجموعی تعداد 180ہوگئی

    تھرپارکر(آئی این پی )تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث چار بچے اور ایک حاملہ خاتون انتقال کرگئی، جس کے بعد رواں سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 180 ہوگئی ۔ غذائیت کی کمی کے باعث سول ہسپتال مٹھی میں نومولود اور تین ماہ کی […]