خبرنامہ سندھ

دھماکا خیز مواد کا الزام ، نائن زیرو سے گرفتار متحدہ کے کارکن عبید کے ٹو پر فرد جرم عائد

  • کراچی (آئی این پی) انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے کارکن عبید کے ٹو پردھماکہ خیز مواد رکھنے کے کیس میں فرد جرم عائد کر دی ، ملزم نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں ایم کیو ایم کے کارکن عبید کے ٹو پردھماکہ خیز مواد رکھنے […]

  • عزیر بلوچ کو ذاتی طور پر نہیں جانتی:ناہید خان

    سکھر(اے پی پی)پیپلزپارٹی ورکرز کی رہنما ناہید خان نے کہا ہے کہ وہ عزیر بلوچ کو ذاتی طور پر نہیں جانتیں، عزیر بلوچ کی باتیں میڈیا پر سنی ہیں۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناہید خان نے کہا کہ عزیر بلوچ جب عدالت کے سامنے 164کا بیان قلمبند کرائے گا تب وہ کوئی تبصرہ […]

  • کینجھر جھیل میں پانی بہت مگر کراچی والے پانی خریدنے پر مجبور

    کراچی(اے پی پی)کراچی کو پانی فراہم کرنے والی کینجھر جھیل میں پانی کی سطح سمندر سے بھی اونچی، مگر شہر کے اکثر علاقے بوند بوند پانی کو ترس رہے ہیں۔ملک میں میٹھے پانی کی دوسری سب سے بڑی کینجھر جھیل، یہ ایک بڑا پکنک پوائنٹ ہی نہیں بلکہ یہاں سے کراچی کو ہر روز 550 […]

  • کراچی: پولیس کی کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار

    کراچی(اے پی پی)کراچی کے مختلف علاقوں سے پولیس مقابلوں کے دوران3 ڈاکوئوں سمیت 4 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ایس ایس پی ایسٹ جاوید جسکانی کے مطابق گلشن چورنگی کے قریب 2 ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی تو ڈاکوئوں نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کی […]

  • وزیر اعظم کی کاوشوں سے پورا ملک امن کا گہوارہ بنے گا،وزیر اعلی سند ھ

    کراچی (آئی این پی) وزیر اعلی سند ھ سید قائم علی شاہ نے وزیراعظم کا ماس ٹرانزٹ منصوبے کے آغاز پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی کاوشوں سے پورا ملک امن کا گہوارہ بنے گا،گرین لائن ماس ٹرانزٹ منصوبہ کراچی کیلئے بہت اہم ہے،وزیراعظم نے کراچی کے عوام کیلئے یہ […]

  • کراچی؛طالبہ کی ہلاکت ، تین رکنی تحقیقاتی ٹیم قائم

    کراچی:(آئی این پی)کراچی کے علاقے محمود آباد میں گزشتہ روز نجی اسکول کے ٹینک میں گر کر بچی کی ہلاکت کے معاملے پر ڈائرکٹر پرائیوٹ اسکولز منسوب صدیقی نے تین رکنی تحقیقاتی ٹیم قائم کردی ۔ محمود آباد کے نجی اسکول کے ٹینک میں گزشتہ روز گر کر بچی جاں بحق ہوگئی تھی ۔ اس […]