کراچی(آئی این پی )گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے سندھ اور پنجاب کے درمیان غلط فہمیوں کو ختم کردیا۔ کراچی میں گرین لائن منصوبے کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا کہ کراچی کی آبادی میں اضافہ ہوتا رہا […]
خبرنامہ سندھ
وزیراعظم نے سندھ اور پنجاب کے درمیان غلط فہمیوں کو ختم کردیا، ڈاکٹرعشرت العباد
-
تھرپارکرمیں مزید 2 بچے دم توڑ گئے
مٹھی:(اے پی پی)تھرپارکرمیں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید دو بچے جاں بحق ہو گئے،رواں سال مرنے والے بچوں کی تعداد ڈیرھ سو ہو گئی ہے۔تھرپارکر میں قحط سالی سے بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔آج بھی سول اسپتال مٹھی میں خوراک کی کمی کے شکار دو بچے دم توڑ گئے۔ تھرپارکر کے […]
-
کراچی : منگھوپیرمیں کارروائی،ملزم شفیق عرف چھوٹوگرفتار
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے منگھوپیر میں حساس اداروں نےٹارگٹ کلنگ اوربھتہ خوری میں ملوث ملزم شفیق پٹھان عرف چھوٹو کو گرفتارکرلیا- گرفتار ملزم کا تعلق منشیات فروش اور ٹارگٹ کلر بھالو کے گروپ سے ہے۔ملزم کٹی پہاڑی، منگھو پیر اور کنواری کالونی میں متعدد جرائم میں ملوث ہے۔ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام […]
-
صوبے میں100نئے تھانے قائم کرنے کی منظوری دیدی گئی
کراچی:(اے پی پی)آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہاہے کہ پولیس افسران فرائض انتہائی لگن اور احساس ذمے داری کے ساتھ انجام دیں جبکہ تھانوں کے مجموعی امور میں بہتری لانے پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے ناصرف مختلف نوعیت کے جرائم کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن کو نتیجہ خیزبنایاجائے بلکہ بوقت ضرورت شہریوں کوبھی ہر […]
-
کراچی :وزیر اعلیٰ ہائوس کے سامنے کچرا پھینکے والے شخص عالمگیر کی ضمانت منظور
کراچی:(اے پی پی)کراچی وزیر اعلیٰ ہائوس کے سامنے کچرا پھینکنے والے سہری عالمگیر خان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے ، عالمگیر خان کو گزشتہ روز وزیر اعلیٰ ہائوس کے سامنے کچرا پھینکنے کے الزام میں کچرے والی گاڑی کے ڈرائیور سمیت گرفتار کر لیا گیا تھا ۔ ملزم کو آج سٹی کورٹ میں […]
-
کراچی:وزیر اعظم نے گرین لائن ریپڈ بس سروس کا سنگ بنیاد رکھ دیا
کراچی:(اے پی پی)وزیر اعظم نواز شریف نے گرین لائن ریپڈ بس سروس کا سنگ بنیاد رکھ دیا، اس سے پہلے وزیر اعظم افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے کراچی پہنچے ، وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے ایئرپورٹ پر وزیر اعظم کا استقبال کیا ۔ ایک سال میں مکمل ہونے والے منصوبے پر 16 ارب […]