کراچی(آئی این پی )پاکستان کی مختلف جیلوں میں مجموعی طور پر 445بھارتی شہری قید ہیں جن میں اکثریت ماہی گیروں کی ہے۔ بھارتی اخبار’ٹائمز آف انڈیا ‘ کے مطابق یہ بات بھارت کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں وزیر مملکت نے ایک سوال کے جواب میںبتائی۔ وزیر مملکت برائے امورخارجہ وی کے سنگھ نے کہا […]
خبرنامہ سندھ
چارسو پینتالیس بھارتی پاکستانی جیلوں میں قید ہیں
-
کراچی: وزیراعظم کی کینسر میں مبتلا لڑکے انواراللہ سے ملاقات
کراچی:(آئی این پی )وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں سرطان کے مرض میں مبتلا لڑکے انواراللہ سے ملاقات کی ،اورانواراللہ کی صحت کیلیےنیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انواراللہ نے کہا کہ میاں صاحب آپ اور شہباز شریف میری پسندیدہ شخصیت ہیں،وزیراعظم نے انواراللہ کی شہباز شریف سےملاقات کاانتظام کرانےکی ہدایت بھی کردی۔وزیراعظم نوازشریف نے کہا […]
-
کراچی، پولیس مقابلے کے بعد انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
کراچی (آئی این پی )کراچی میں پولیس مقابلے کے بعد کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا۔ لیاری سے مقابلے کے بعد پولیس نے دواسٹریٹ کریمنلز بھی گرفتار کر لئے۔ رضویہ کے علاقے میں پولیس پارٹی کارروائی کے لئے پہنچی تو دہشت گرد نے فائرنگ کر دی۔ جس سے کانسٹیبل […]
-
کراچی: پولیس مقابلے کے بعد انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
کراچی: (آئی این پی )رضویہ کے علاقے میں پولیس پارٹی کارروائی کے لئے پہنچی تو دہشت گرد نے فائرنگ کر دی۔ جس سے کانسٹیبل امین زخمی ہو گیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد دہشت گرد محمد دانش کو گرفتار کر لیا گیا۔ جس کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی سے ہے۔ دہشت گرد سے اسلحہ […]
-
کراچی: شہری کے اغوا کے الزام میں گرفتار اے سی ایل سی کے اہلکار رہا
کراچی:(اے پی پی)اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار سے شہری کے اغوا کے الزام میں گرفتار اے ایس آئی سمیت 4 پولیس اہلکاروں کو بے گناہ قرار دے دیا گیا۔ چاروں اہلکاروں کو پیٹی بند بھائیوں نے رہائی پر پھولوں کے ہار بھی پہنائے۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کو جب طلب کیا جائے […]
-
کراچی میں مئی اور جون میں شدید گرمی پڑے گی
کراچی:(آئی این پی)کراچی میں مئی اور جون میں شدید گرمی پڑے گی ، سمندر ی ہوا پچھلے سال کی طرح پھر رک سکتی ہے ۔ کے الیکٹرک نے گرمی کی اس شدید لہر کے دنوں میں سسٹم ٹھیک رکھنے اور بجلی کی کمی پر قابو پانے کی یقین دہانی کرا دی ۔ محکمہ موسمیات بھی […]