کراچی:(آئی این پی) کراچی کے علاقے لیاری میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے ارشد پپو کیس کا اہم ملزم انسپکٹر چاند خان نیازی کو 3 ملزمان سمیت گرفتار کرلیا۔ ملزم انسپکٹر چاند خان نیازی کو گلستان کالونی میں سرچ آپریشن کرکے گرفتار کیا گیا ۔ملزم چاند خان نیازی عدالت […]
خبرنامہ سندھ
کراچی: لیاری سے ارشد پپو کیس کا اہم ملزم3ملزمان سمیت گرفتار
-
نواز شریف کی کراچی آمد، گرین لائن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے
کراچی:(آئی این پی)وزیراعظم آج کراچی میں بس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔کیا کراچی والوں کے نصیب کھلنے والے ہیں؟۔ کیا اب لٹک لٹک کر سفر نہیں کرنا پڑے گا اور چنگ چی کے جھولوں سے بھی جان چھوٹ جائے گی؟۔تیز رفتار بس سروس گرین لائن شروع ہونے والی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف آج […]
-
’را‘ سے تربیت یافتہ 3 دہشت گرد 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے
کراچی:(اے پی پی) بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ سے تربیت حاصل کرنے والے 3 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو 90 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ رینجرز کے کرنل شاہد کا کہنا تھا کہ ’’را‘‘ سے تربیت یافتہ 3 گرفتار ملزمان کو انسداد دہشت گردی […]
-
کراچی :جامعہ اردو میں طلبہ تنظیموں میں تصادم ، دو اساتذہ پر تشدد
کراچی:(آئی این پی) جامعہ اردو کے مولوی عبدالحق کیمپس میں دو طلبہ تنظیموں میں تصادم کے دوران دو اساتذہ پر تشدد کیا گیا ۔ ایک استاد کا سر پھٹ گیا ، پولیس نے واقعہ میں ملوث سات افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ کراچی میں وفاقی جامعہ اردو کے مولوی عبدالحق کیمپس میں ایم […]
-
اسکولوں کی سیکیورٹی :حکومت سندھ کی رپورٹ غیرتسلی بخش قرار
کراچی:(آئی این پی)سندھ ہائیکورٹ نے صوبے کے اسکولوں کی سیکیورٹی سے متعلق حکومت سندھ کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ عدالت نے اسپیشل سیکریٹری ایجوکیشن اور ڈی جی اسکولز منسوب صدیقی کو طلب کرلیا-سندھ ہائیکورٹ میں صوبائی حکومت کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ صوبے میں کسی بھی […]
-
کراچی :بینک میں جھانسا دے کر لوگوں کو لوٹنے والا گرفتار
کراچی:(آئی این پی ) کراچی کے بینک میں جھانسا دے کر لوگوں کو لوٹنے والا پکڑا گیا ، ملزم کو عزیز آباد تھانے میں بندکردیا گیا۔ملزم نے شاہ فیصل میں بھی خاتون سے 86ہزار روپے ہتھیائے تھے۔حسین آباد میں نجی بینک کے قریب کھڑی پولیس موبائل میں بیٹھے اہلکاروں نے ایک مشکوک شخص کو بینک […]