خبرنامہ سندھ

امریکا:عدالتی حکم پر ایگزیکٹ گروپ کی 3کمپنیوں کے اکاؤنٹ منجمد

  • کراچی:(اے پی پی) امریکا میں عدالتی حکم کے بعد ایگزیکٹ گروپ کی 3کمپنیوں کے اکاؤنٹ منجمد کر دیے گئے ہیں۔عدالت نے یہ حکم ا س سال 5فروری کو جاری کیا ۔یہ حکم 2 ارب 30 کروڑ روپے کا جرمانہ ادا نہ کرنےپر دیا گیا جس کی ادائیگی کی ہدایت 2012ء میں دی گئی تھی ۔ […]

  • کراچی : نارتھ ناظم آبادمیں دُکان پر دھماکےکامقدمہ درج

    کراچی(آئی این پی)نارتھ ناظم آباد میں گزشتہ روز دکان پر دھماکے کا مقدمہ نارتھ ناظم آباد تھانے میں درج کرلیا گیا۔مقدمہ دکان کے مالک مدعیت میں درج کیا گیاہے۔ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں دکان پر دھماکے کا مقدمہ دکان کے مالک آصف کی مدعیت میں درج کیا گیاہے۔پولیس کے مطابق دیسی ساختہ […]

  • کے ایم سی کی قیمتی گاڑیاں سابق اور موجودہ اعلیٰ حکام کے پاس

    کراچی:(آئی این پی) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کروڑوں روپے کی گاڑیاں سابق اور موجودہ اعلیٰ حکام کے زیر استعمال ہیں، ان میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی، شرجیل میمن سابق ایڈمنسٹریٹرز کراچی، سابق میونسپل کمشنرز، سابق ڈی جی پارکس اور دیگر حکام شامل ہیں ۔ حلوائی کی دکان پر دادا جی کا فاتحہ،دیوالیہ کے […]

  • کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 9 ملزمان گرفتار

    کراچی(آئی این پی)کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہیں، لیاری میں مسلم لیگ ن رہنما میر اشفاق کے بھائی میر اشتیاق کے قتل میں ملوث ملزم کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے حراست میں لے لیا۔ محمودآباد میں مبینہ پولیس مقابلے […]

  • چوروں کیخلاف آپریشن، حیسکو نے ٹرانسفارمرز اتار لیے

    حیدرآباد(آئی این پی)بجلی کی بڑے پیمانے پر چوری کے بعد حیسکو نے کئی علاقوں سےٹرانسفارمرز اتارنا شروع کردیئےہیں۔چھوٹے بچوں کو سلانے کے لیے پنکھا جھلنا، جنریٹر چلا کر پانی لینا اور چراغ تلے امتحانات کی تیاریاں کرنا، یہ ان علاقوں میں معمول بن گیا ہے، حیسکو نے ٹرانسفارمرز کیا اتارے ، زندگی مشکل ہوگئی ہے […]

  • پی پی کو نہیں حکمرانوں کو ایف آئی اے سے ڈر لگتا ہے :مولا بخش چانڈیو

    حیدر آباد:(اے پی پی)مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور پی پی پی کو ایف آئی اے سے ڈر نہیں لگتا ڈر حکمرانوں کو ہے ۔ سول ہسپتال حیدر آباد میں سندھ پیپلز پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا […]