کراچی میں شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک کراچی:(ملت آن لائن) پولیس نے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 2 خواتین سمیت درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا جب کہ گلبہار کے علاقے میں دو ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے جن میں سے ایک اہل علاقہ کے تشدد سے […]
خبرنامہ سندھ
کراچی میں شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک
-
سندھ کے اسکولوں میں اساتذہ کی تعداد میں اضافہ، بجٹ کا بڑا حصہ تنخواہوں کی نذر
سندھ کے اسکولوں میں اساتذہ کی تعداد میں اضافہ، بجٹ کا بڑا حصہ تنخواہوں کی نذر کراچی:(ملت آن لائن) محکمہ تعلیم سندھ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سندھ کے اسکولوں میں اساتذہ کی تعداد بڑھ گئی ہے جبکہ طلبا و طالبات کی تعداد میں تیزی سے کمی آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ […]
-
نوازشریف کوبھی پارٹی سے نکال دینا چاہئے،لطیف کھوسہ
نوازشریف کوبھی پارٹی سے نکال دینا چاہئے،لطیف کھوسہ اسلام آباد(ملت آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ نااہل سابق وزیراعظم اداروں کے خلاف کھلم کھلا ہرزہ سرائی کررہے ہیں مگر انہیں نہ کوئی روکنے والاہے نہ کوئی پوچھنے والا، جیسے بانی ایم کیوایم کوپارٹی سےنکالا گیا نوازشریف […]
-
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی پر فائرنگ، بلوچ نوجوان قتل، مقدمہ درج
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی پر فائرنگ، بلوچ نوجوان قتل، مقدمہ درج کراچی :(ملت آن لائن) ڈیفنس میں گاڑی پر فائرنگ کرکے بلوچ نوجوان کو قتل کردیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے ۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان رومی کے قریب نا معلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ […]
-
کمسن بچے کو سمندر میں پھینک کر قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
کمسن بچے کو سمندر میں پھینک کر قتل کرنیوالا ملزم گرفتار کراچی:(ملت آن لائن) ابراہیم حیدری سے ملنے والی کمسن بچے کی لاش کی شناخت کر لی گئی پولیس نے بچے کی والدہ کی مدعیت میں بچے کے قتل کا مقدمہ درج کر کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ 7 جنوری بروز اتوار […]
-
وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرز کے اختیارات میں 90 روز کی توسیع کردی
وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرز کے اختیارات میں 90 روز کی توسیع کردی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید 90 روز کی توسیع کی منظوری دیدی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کے حوالے سے سمری وزیراعلیٰ سندھ کو بھیجی گئی تھی جس […]