خبرنامہ سندھ

’مادر پاکستان:بلقیس ایدھی کی خدمات

  • کراچی:(اے پی پی)بلقیس ایدھی کی سماجی خدمات کے اعتراف کے طور پرانہیں بعض لوگ’ مادر پاکستان‘ کا لقب بھی دیتے ہیں۔ ایک چھوٹی سی ڈسپنسری سے شروع ہونے والے ایدھی ٹرسٹ کو ملک کے سب سے بڑے اور فعال ترین ادارے ایدھی فاؤنڈیشن میں بدلنے میں عبدالستار ایدھی کے ساتھ ان کی زوجہ بلقیس ایدھی […]

  • شاہ لطیف یونیورسٹی میں 66کروڑ کی کرپشن کا انکشاف، رپورٹ طلب

    خیر پور (آئی این پی) سندھ کی تیسری بڑی جامعہ شاہ لطیف یونیورسٹی میں 66کروڑ کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے‘ یونیورسٹی کے تعمیراتی کاموں میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر سیپرا نے یونیورسٹی انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق شاہ لطیف یونیورسٹی میں 66کروڑ روپے کی […]

  • رینجرز نے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کو تفتیش کیلئے طلب کر لیا

    کراچی:(آئی این پی) رینجرز کے ہاتھوں گرفتار لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ رینجرز نے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کو تفتیش کے لیے طلب کرلیا ۔ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تفتیش میں اہم پیش رفت ، عزیر بلوچ نے بڑے […]

  • ادویات قیمتوں میں اضافہ ، سندھ ہائیکورٹ کاوزارت صحت کو نوٹس جاری

    کراچی:(اے پی پی )سندھ ہائیکورٹ نے ہیپاٹائٹس ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق دائر درخواست پر وزارت صحت،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اور دیگر فریقین کو2مارچ کے لیے نوٹس جاری کردیے۔ ہیپاٹائٹس ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست پاکستان فارما سیوٹیکل کی جانب سے دائر کی گئی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ […]

  • انٹر بورڈ کا معذور طالب علموں کو عمرکی حد میں 5 سال کی رعایت دینے کا فیصلہ

    کراچی(آئی این پی )گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی ہدایت پر اعلیٰ ثانوی بورڈ کراچی نے معذور طالب علموں کو عمرکی حد میں پانچ سال کی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ گورنر سندھ کے ترجمان کے مطابق ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے بھی گورنر سندھ کی ہدایت پر ایسے طالب علموں کے […]

  • سکھر:بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر 1600 سے زائد موٹر سائیکلیں ضبط

    سکھر:(اے پی پی)سکھر میں قومی شاہراہ پر بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف آپریشن کر کے 1600 سے زائد موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیں۔ایس پی موٹر وے پولیس راؤ عامر کے مطابق قومی شاہرا ہ پر بغیر ہیلمٹ کے موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیاہے اور 2 ہزار […]