کراچی: (اے پی پی)جامعہ کراچی کے گیٹ پاسز/ بیرئیرپاسز کی تاریخ تنسیخ میں 03 مارچ2016 ء تک توسیع کردی گئی۔جامعہ کراچی کے ایڈوائزرکیمپس سیکورٹی افیئرزڈاکٹر محمد زبیر کے اعلامیہ کے مطابق شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر کی ہدایت پر گیٹ پاسز/ بیرئیرپاسز کی تاریخ تنسیخ میں 03 مارچ2016 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔تمام […]
خبرنامہ سندھ
جامعہ کراچی: گیٹ پاسز کی تاریخ تنسیخ میں توسیع
-
ڈسٹرکٹ جیل جیکب آباد پر اینٹی کرپشن پولیس کا چھاپہ
جیکب آباد:(اے پی پی) اینٹی کرپشن پولیس نے ڈسٹرکٹ جیل جیکب آباد میں چھاپا مار کر 2 سال کا ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا ۔ اینٹی کرپشن پولیس کے مطابق چھاپہ ڈسٹرکٹ جیل کے بجٹ میں لاکھوں روپے کی خرد برد کی اطلاع پر مارا گیا، چھاپے کے دوران ڈسٹرکٹ جیل جیکب آباد کا […]
-
گرلز کیڈٹ کالج نواب شاہ میں ستمبر 2016 سے کلاسز کا آغاز ہوگا
نواب شاہ:(اے پی پی)پاک فضائیہ کے ائیروائیس مارشل سلیمان بخاری نے کہا ہے کہ گرلز کیڈٹ کالج نواب شاہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا گرلزکیڈٹ کالج ہے ، جس میں ستمبر 2016 سے کلاسز کا آغاز ہو جائے گا۔نواب شاہ میں بختاور گرلزکیڈٹ کالج کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے […]
-
کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں میں 8 افراد زیر حراست
کراچی:(اے پی پی)کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 8 افراد کو حراست میں لے لیا۔ قانون نافذکرنےوالےاہلکاروں نے لیاری کےعلاقےدریاآبادمیں سرچ آپریشن کر کے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔آپریشن گینگ وارملزم سعیدپٹھان کی گرفتاری کےلیےکیا گیا تھا، تاہم اسے گرفتار نہیں کیا جا سکا ۔ دوسری جانب […]
-
کراچی:مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں، 12 مبینہ دہشتگرد ہلاک
کراچی:(اے پی پی)کراچی کے علاقوں ملیر اور گڈاپ میں حساس اداروں اور پولیس نے کارروائی کرکے 12مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ایس ایس پی ملیر رائو انوار کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق القاعدہ برصغیر اور لشکر جھنگوی سے تھا۔ کراچی کے مضافاتی علاقے پپری میں حساس اداروں اور ملیر پولیس […]
-
چیئرمین نیب کومستعفی ہو جانا چاہئے،وکیل ڈاکٹر عاصم
کراچی:(اے پی پی) سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے وکیل انور منصورخان نےکہا ہےکہ ڈاکٹر عاصم کے کیس میں چیئرمین نیب خود کو بچاتے ہوئے چل رہے ہیںاور ان کےخلاف ایک نیا ریفرنس بنایا جارہا ہے۔ انور منصورخان ایڈووکیٹ نے احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تفتیشی […]