خبرنامہ سندھ

ٹارگٹ کلر رحمان نے بھتہ نہ دینے پر متعدد افراد کے قتل کا اعتراف کر لیا

  • کراچی:(اے پی پی)سائیٹ بی کے علاقے سے گرفتار گینگ وار ٹارگٹ کلر رحمان عرف خان بھائی نے دوران تفتیش اہم انکشافات کئے ہیں ۔ ملزم کا کہنا ہے بھتہ نہ دینے پر کئی افراد کو اغوا کرنے کے بعد قتل کردیا ، سفاک ٹارگٹ کلر نے پولیس اہلکاروں اور ٘مخالفین کی بھی ٹارگٹ کلنگ کا […]

  • کراچی میں شارٹ ٹرم اغواءکے واقعات میں اضافہ، وزیراعلیٰ برہم

    کراچی(اے پی پی)وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو شارٹ ٹرم اغوا ء کے واقعات پر فوری قابو پانے کے ساتھ عمر کوٹ اور میرپور خاص میں غیر قانونی مدارس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ […]

  • خوبصورت وادی کے متبرک مندر

    کراچی:(اے پی پی) آزاد کشمیر کاضلع’’ نیلم‘‘۔۔ اٹھمقام اور شاردا نامی دوتحصیلوںپر مشتمل ہے ۔ اس علاقے کے قابل دید مقامات میں شاردا اور ناردا کے مندر وںکا شمار یہاں کی اہم ترین تاریخی عمارتوںمیں ہوتا ہے جو ہندو زائرین کے لیے انتہائی متبرک مقامات کی حیثیت رکھتے ہیں۔ شاردا کو قدرت نے حسن کی […]

  • پاکستان کوسٹ گارڈزنے غیر ملکی شراب کی سینکڑوں بوتلیں پکڑ لیں

    کراچی ۔(اے پی پی) پاکستان کوسٹ گارڈز نے اورماڑہ بلوچستان میں واقع ہڈ گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے 611 غیر ملکی شراب کی بوتلیں برآمد کر لیں۔ پیر کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز کی ٹیم اورماڑہ کے علاقے میں گشت پر تھی کہ گارڈز کے آفیسرز کو خفیہ اطلاع ملی کہ […]

  • اسکولوں میں کھانا فراہم کرنے کا منصوبہ زیر غور ہے:نثارکھوڑو

    کراچی:(اے پی پی)سندھ کے وزیر تعلیم نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہسندھ کے اسکولوں میں کھانا فراہم کرنے کا منصوبہ زیر غور ہے ، اس منصوبے کے لیے دنیا ہماری مدد کرے ۔محکمہ تعلیم 2015 ءتک کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں محکمہ تعلیم اور یونیسیف کے تحت سیمینار سے […]

  • اشتعال انگیز تقریر،الطاف حسین اور حیدر عباس رضوی کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

    کراچی (آئی این پی) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور حیدر عباس رضوی کی اشتعال انگیز تقریر سے متعلق کیس میں ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ پیر کو انسداد دہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ […]